تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گابْھنا" کے متعقلہ نتائج

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

گابَھن

مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ مادہ جانور

گاڑْھنا

چھپانا ، اِخفا کرنا.

گُبھانا

چبھونا ، گھونپنا ؛ مہمیز کرنا ، آنکس لگانا.

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ہے، اس قدر کہ خوف اور رعب کے مارے حاملہ عورتوں کے حمل ساقط ہوئے جاتے ہیں

گابھا

نیا پتّا بالخصوص کیلے کا پتّا

گھابَنی

رک : گابھنی.

گابَھن ہونا

گابھن کرنا (رک) کا لازم ، حاملہ ہونا.

گَھبُونی

وہ زمین جو گان٘و کے ارد گرد ہو ، گورہ دیہہ

گابَنی

رک : ,, گابھن ،،

گُبھونا

ر ک : گبھانا ، چبھونا .

گابَھن کَرنا

رک : گابھن کرانا ، حاملہ کرنا .

گابَھن کَرانا

حاملہ کرانا ، نر چُھڑوانا .

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے

بہت رعب و دبدبہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گابْھنا کے معانیدیکھیے

گابْھنا

gaabhnaa•गाभना

  • Roman
  • Urdu

گابْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

Urdu meaning of gaabhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rob jhaa.Dnaa, DaanT denaa, jhi.Daknaa

गाभना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • रौब झाड़ना, डांट-टपट, धौंस जमाना, झिड़कना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گابْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گابْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone