تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fuzz" کے متعقلہ نتائج

fuzz

رُواں، نرم ریشہ۔.

fuzzy

دُھندْلا

فُضّال

بہت فضل والا ، بہت دینے والا.

fizz

سسکاری بھرنا، بڑبڑانا۔.

فُجّار

بدکار اور بد چلمن اشخاص .

فِضَّہ

چاندی، نقرہ، سیم

فِضّی

چاندی کا ، نقرئی.

fizzy

جھاگ دار، کھدبداتا۔.

fizzle

سسکاری بھرنا، بڑبڑانا، مبہم بول نکالنا۔.

fizzing

سن سن یا ساں ساں کرنا

فِضَّت

چاندی ، سیم.

فِضِّیَّہ

چاندی جیسا ہونا ، روپہلا پن ، ایک روئیدگی ہے ، شاخیں اس میں چھوٹی چھوٹی اور کثرت سے باہر اُلجھی ہوئی ہوتی ہیں اور سب ایک جڑ سے نکلتی ہیں ، تنہ نہیں ہوتا ، پتوں پر سفید نرم روئی کی طرح رُواں ہوتا ہے ، غافقی نے لکھا ہے کہ اسکے زیادہ سفید ہونے کی وجہ سے یہ نام مقرر ہوا ہے ، اسکو پیس کر تازہ زخموں پر لگانے سے خون بند ہو جاتا ہے اور زخم بھر جاتا ہے

فِضِّیِّت

(طب) چاندی کی بیماری نیز اس کا اثر ، یہ مرض چاندی یا اس کے مرکّبات کے زیادہ عرصے استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے ، لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے.

فَوزِ عَظِیم

بڑی کامیابی، بڑا فائدہ

bucks fizz

شیمپین کے ساتھ سفید شفاف وائن اور نارنگی کے عرق کا آمیزہ۔-.

fuzz کے لیے اردو الفاظ

fuzz

fuzz کے اردو معانی

اسم

  • رواں
  • ڈھیلا ڈھالا
  • ہلکا ریشے دار یا روئیں دار مواد
  • ایسے مواد کا لیپ یا پرت
  • (عوامی) پولیس مین یا کوئی اور قانون نافذ کرنے والا افسر
  • سپاہی
  • سنتری
  • پولیس (مجموعی طور پر)

فعل لازم

  • ’’فز‘‘ بنانا یا فز سے خود کو ڈھانپ لینا
  • فز دار بننا

فعل متعدی

  • روئیں سے ڈھانپ دینا
  • روئیں دار بنانا
  • غیر واضح یا مبہم بنا دینا (بعد میں کبھی کبھی up لگاتے ہیں)

fuzz के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रवां
  • ढीला ढाला
  • हल्का रेशेदार या रोईं दार मवाद
  • ऐसे मवाद का लेप या परत
  • (अवामी) पुलिस मैन या कोई और क़ानून नाफ़िज़ करने वाला अफ़्सर
  • सिपाही
  • संतरी
  • पुलिस (मजमूई तौर पर

अकर्मक क्रिया

  • ''फ़ज़'' बनाना या फ़ज़ से ख़ुद को ढाँप लेना
  • फ़ज़दार बनना

सकर्मक क्रिया

  • रोईं से ढाँप देना
  • रोईं दार बनाना
  • ग़ैर वाज़िह या मुबहम बना देना (बाद में कभी कभी up लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

fuzz

رُواں، نرم ریشہ۔.

fuzzy

دُھندْلا

فُضّال

بہت فضل والا ، بہت دینے والا.

fizz

سسکاری بھرنا، بڑبڑانا۔.

فُجّار

بدکار اور بد چلمن اشخاص .

فِضَّہ

چاندی، نقرہ، سیم

فِضّی

چاندی کا ، نقرئی.

fizzy

جھاگ دار، کھدبداتا۔.

fizzle

سسکاری بھرنا، بڑبڑانا، مبہم بول نکالنا۔.

fizzing

سن سن یا ساں ساں کرنا

فِضَّت

چاندی ، سیم.

فِضِّیَّہ

چاندی جیسا ہونا ، روپہلا پن ، ایک روئیدگی ہے ، شاخیں اس میں چھوٹی چھوٹی اور کثرت سے باہر اُلجھی ہوئی ہوتی ہیں اور سب ایک جڑ سے نکلتی ہیں ، تنہ نہیں ہوتا ، پتوں پر سفید نرم روئی کی طرح رُواں ہوتا ہے ، غافقی نے لکھا ہے کہ اسکے زیادہ سفید ہونے کی وجہ سے یہ نام مقرر ہوا ہے ، اسکو پیس کر تازہ زخموں پر لگانے سے خون بند ہو جاتا ہے اور زخم بھر جاتا ہے

فِضِّیِّت

(طب) چاندی کی بیماری نیز اس کا اثر ، یہ مرض چاندی یا اس کے مرکّبات کے زیادہ عرصے استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے ، لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے.

فَوزِ عَظِیم

بڑی کامیابی، بڑا فائدہ

bucks fizz

شیمپین کے ساتھ سفید شفاف وائن اور نارنگی کے عرق کا آمیزہ۔-.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fuzz)

نام

ای-میل

تبصرہ

fuzz

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone