تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُجاعِی" کے متعقلہ نتائج

فُجاعِی

فجا (رک) سے منسوب و متعلق .

فِجائی

اضطراری، فوری، دفعتہً ظہور میں آنے والا، اچانک یا بے ساختہ اظہار

فَجا

اچانک پیش آنے والی بات غیر متوقع معاملہ یا صورت حال، یکایک آ جانا

فُجائِیَّہ

اضطراری جذبات ظاہر کر نے والا (حرف یا علامت).

فَوجی

فوج سے متعلق، لشکری، جنگی، فوج والا، فوج کا سپاہی، فوج کا ملازم

فاجعہ

اُبھارنے والا، بڑی مصیبت والا، ہولناک، پر درد و غم، خطرناک

فُکاہی

ظریفانہ ، مزاحیہ.

فَجْوَہ

(طب) دو چیزوں کے درمیان کا فصل ، اصطلاحِ طب میں دماغ بطن مقدم و موخر کا درمیانی راستہ ، فرق یا کشادگی .

فَوج داری

فوجدار کا منصب اور اس کا عمل

فِجائی جُمْلَہ

وہ جملہ جس میں اظہار حیرت وغیرہ کیا جائے

فِجائی حالَت

اضطراری کیفیت .

فِجائی اِرْتِقاء

اتفاقی ظہور پذیری ، یکایک ارتقا حاصل کر لینا ، دفعتہً ترقی کر جانا .

فَوج

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

فُجاعَت

اچانک آ جانے کا عمل ، اچانک پن .

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں فُجاعِی کے معانیدیکھیے

فُجاعِی

fujaa'ii•फ़ुजा'ई

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

فُجاعِی کے اردو معانی

صفت

  • فجا (رک) سے منسوب و متعلق .

Urdu meaning of fujaa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • phijaa (ruk) se mansuub-o-mutaalliq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُجاعِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُجاعِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone