تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fuse" کے متعقلہ نتائج

fuse

فَلِیْتَہ

fusee

گھنٹے یا گھڑی میں لگی ہوئی مخروطی چرخی یا پِھرکی۔.

فِیُوز اُڑْنا

لایعنی بات یا حرکت کرنا ، بے عقلی کی بات کرنا نیز کسی شخص کا خلاف معمولی خاموش ہو جانا.

فِیُوز ہونا

بجھ جانا ، تار پگھل جانا (بلب وغیرہ کا).

فِیُوز جَلْنا

رک : فیوز اُڑنا معنی ۱.

فِیُوز اُڑ جانا

بہت تیز برقی حرارت سے فتیلے کا پگھل جانا جس سے برقی رو کا سلسلہ منقطع ہوجاتا ہے.

fosse

سرنگ ۔.

fossa

تشریح الاعضا: قعر، گڑھا۔.

fusel oil

مختلف اقسام کی الکحل کا آمیزہ۔.

fused quartz

fuselage

ہوائی جہاز کا پیٹا۔.

فُصِ صُدْغی

کنپٹی کا گوشہ، آنکھ اور کان کے درمیان کا نکلا ہوا حصّہ.

فُصَحا

صاحبان فصاحت، فصیح لوگ، خوش گفتار لوگ

فاسی

رک : فاشی ، فاشزم سے متعلق.

فاشی

فاشسٹ

فصیحی

خوش-بیان

فَصّی

رواں ، سلیس ، فصاحت والا ، شستہ ، شگفتہ.

فُصَحائے وَقْت

اپنے وقت کے سبھی فصیح لوگ (خوش گفتار لوگ)

fusillade

(الف) بندوق کی مسلسل باڑ۔ (ب) باڑ مار کر بیک وقت بہت سے لوگوں کو ہلاک کرنا۔.

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

fossilize

short fuse

بول چال: غصیل پن، زود رنجی، بدمزاجی۔.

safety fuse

آہستہ جلنے والا فتیلہ یا فیوز، دور سے دھماکہ کرنے کے لیے.

fusil

تواریخ: ہلکی بندوق، تپک، تفنگ۔.

fusile

fusilier

تواریخ: تپک سے لیس سابقہ برطانوی رجمنٹ کا سپاہی۔.

fusible

جو آسانی سے پگھل جائے۔.

fusiform

نباتیات و حیوانیات: پونی یا سگار کی شکل کا لمبوترا بیچ سے اُبھرواں۔.

fusibility

گداخت پذیری

fossil

متحجر ، پتھرا یا ہوا ڈھانچا ، پنجر.

فُسْحَت

وسعت ، کشادگی ، فراخی ، پھیلاؤ.

فُصْحَت

کشادگی ، وسعت ، فراخی.

fussily

بھیڑ بھاڑ سے

fusible metal

fossette

چاہ غَبغَب

فَُشار

بیہودہ بات، بکواس، گالی

fossiliferous

پتھر بنے ہوئے حیوانی یا نباتاتی جز والے

بَلْب فِیوز ہونا

برقی قمقمہ کے اندر روشنی دینے والے تاروں کا جل جانا یا اس طرح بکھر جانا کہ قمقمہ بیکار ہو جائے

راز اِفْشائی

راز کا کھلنا، بھید ظاہر ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اَفْصَحُ الْفُصَحا

جو دوسرے سب فصیحوں میں ممتاز ہو ، سب سے زیادہ فصیح.

fuse کے لیے اردو الفاظ

fuse

fjuːz

fuse کے اردو معانی

اسم

  • (برق) فیوز
  • فتیله
  • گدازه
  • شتابہ
  • بتی
  • برقی سرکٹ (circuit) میں لگا ہوا مدافعتی پرزہ جس میں دھاتی تار لگا ہوتاہے، جو برقی رو کے بڑھ جانے سے پگھل جاتا ہے اور سرکٹ کو توڑ دیتا ہے
  • وہ ٹیوب، تار یا بتی جو آتشگیر مادے سے بھری ہوتی ہے اور دھماکا خیز مواد کو آگ دکھانے کے کام آتی ہے
  • (عسکری) کسی گولے یا میزائل وغیرہ کو داغنے کے کام آنے والی کوئی میکانکی یا برقیاتی اختراع

فعل متعدی

  • بم وغیرہ میں فیوز لگانا

فعل متعدی

  • گداز کر کے باہم آمیز کرنا یا ملا دینا
  • پگھلانا، سیال بنانا
  • مخلوط کرنا

فعل لازم

  • حرارت سے پگھل جانا
  • ایک دوسرے میں گھل مل جانا
  • گلنا

fuse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्क़) फुयूज़
  • फ़तीले
  • गुदाज़े
  • शताबा
  • बत्ती
  • बर्क़ी सर्किट (circuit) में लगा हुआ मदाफ़अती पुर्ज़ा जिस में धाती तार लगा होताहै, जो बर्क़ी रो के बढ़ जाने से पिघल जाता है और सर्किट को तोड़ देता है
  • वो टयूब, तार या बत्ती जो आतशगीर माद्दे से भरी होती है और धमाका ख़ेज़ मवाद को आग दिखाने के काम आती है
  • (अस्करी) किसी गोले या मिज़ाईल वग़ैरा को दाग़ने के काम आने वाली कोई मीकानिकी या बरक़ियाती इख़तिरा

सकर्मक क्रिया

  • बम वग़ैरा में फुयूज़ लगाना

सकर्मक क्रिया

  • गुदाज़ कर के बाहम आमेज़ करना या मिला देना
  • पिघलाना, स्याल बनाना
  • मख़लूत करना

अकर्मक क्रिया

  • हरारत से पिघल जाना
  • एक दूसरे में घुल मिल जाना
  • गलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

fuse

فَلِیْتَہ

fusee

گھنٹے یا گھڑی میں لگی ہوئی مخروطی چرخی یا پِھرکی۔.

فِیُوز اُڑْنا

لایعنی بات یا حرکت کرنا ، بے عقلی کی بات کرنا نیز کسی شخص کا خلاف معمولی خاموش ہو جانا.

فِیُوز ہونا

بجھ جانا ، تار پگھل جانا (بلب وغیرہ کا).

فِیُوز جَلْنا

رک : فیوز اُڑنا معنی ۱.

فِیُوز اُڑ جانا

بہت تیز برقی حرارت سے فتیلے کا پگھل جانا جس سے برقی رو کا سلسلہ منقطع ہوجاتا ہے.

fosse

سرنگ ۔.

fossa

تشریح الاعضا: قعر، گڑھا۔.

fusel oil

مختلف اقسام کی الکحل کا آمیزہ۔.

fused quartz

fuselage

ہوائی جہاز کا پیٹا۔.

فُصِ صُدْغی

کنپٹی کا گوشہ، آنکھ اور کان کے درمیان کا نکلا ہوا حصّہ.

فُصَحا

صاحبان فصاحت، فصیح لوگ، خوش گفتار لوگ

فاسی

رک : فاشی ، فاشزم سے متعلق.

فاشی

فاشسٹ

فصیحی

خوش-بیان

فَصّی

رواں ، سلیس ، فصاحت والا ، شستہ ، شگفتہ.

فُصَحائے وَقْت

اپنے وقت کے سبھی فصیح لوگ (خوش گفتار لوگ)

fusillade

(الف) بندوق کی مسلسل باڑ۔ (ب) باڑ مار کر بیک وقت بہت سے لوگوں کو ہلاک کرنا۔.

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

fossilize

short fuse

بول چال: غصیل پن، زود رنجی، بدمزاجی۔.

safety fuse

آہستہ جلنے والا فتیلہ یا فیوز، دور سے دھماکہ کرنے کے لیے.

fusil

تواریخ: ہلکی بندوق، تپک، تفنگ۔.

fusile

fusilier

تواریخ: تپک سے لیس سابقہ برطانوی رجمنٹ کا سپاہی۔.

fusible

جو آسانی سے پگھل جائے۔.

fusiform

نباتیات و حیوانیات: پونی یا سگار کی شکل کا لمبوترا بیچ سے اُبھرواں۔.

fusibility

گداخت پذیری

fossil

متحجر ، پتھرا یا ہوا ڈھانچا ، پنجر.

فُسْحَت

وسعت ، کشادگی ، فراخی ، پھیلاؤ.

فُصْحَت

کشادگی ، وسعت ، فراخی.

fussily

بھیڑ بھاڑ سے

fusible metal

fossette

چاہ غَبغَب

فَُشار

بیہودہ بات، بکواس، گالی

fossiliferous

پتھر بنے ہوئے حیوانی یا نباتاتی جز والے

بَلْب فِیوز ہونا

برقی قمقمہ کے اندر روشنی دینے والے تاروں کا جل جانا یا اس طرح بکھر جانا کہ قمقمہ بیکار ہو جائے

راز اِفْشائی

راز کا کھلنا، بھید ظاہر ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اَفْصَحُ الْفُصَحا

جو دوسرے سب فصیحوں میں ممتاز ہو ، سب سے زیادہ فصیح.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fuse)

نام

ای-میل

تبصرہ

fuse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone