تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fresh" کے متعقلہ نتائج
fresh کے لیے اردو الفاظ
fresh کے اردو معانی
صفت
- تازه
- جدید
- نیا
- تر
- آبی نه که نمکی
- پھیکا
- خالص
- صحت مند اور توانا
- قوی
- روشن
- واضح
- وقت کی دستبرد سے پاک
- حال ہی میں نمو یافتہ یا حاصل شده
- دود نادیده
- نا یخ بستہ یا نا محفوظ
- درست حالت میں
- نا پژمرده یا نا بوسیده
- تازه دم
- محنت و مشقت سے نڈھال نہ ہونے والا
- سرسبز
- شاداب
- تروتازہ
- ہرا
- پر شباب
- چاق و چوبند
- ناتجربہ کار
- ناتربیت یافته
- اناڑی
- نووارد
- اصلی
- اضافی
- جو پہلے معروف نہ ہو
- (موسمیات) درمیانے درجے کی تیز ہوا
- (بول چال) غیر مؤدب
- غیر متواضع
- ناشائسته
- (بول چال) تھوڑا سا مخمور
اسم
- تازہ پانی کا چشمہ
- وقت کا ابتدائی اور تازہ حصہ
فعل متعلق
- بالکل ابھی ابھی
fresh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ताज़े
- जदीद
- नया
- तर
- आबी ने कि नमकी
- फीका
- ख़ालिस
- सेहत मंद और तवाना
- क़वी
- रोशन
- वाज़िह
- वक़्त की दसतबरद से पाक
- हाल ही में निम्मो याफ़ता या हासिल शदे
- दूद ना देदे
- ना यख़बसता या ना महफ़ूज़
- दरुस्त हालत में
- ना पझ़मरदे या ना बोसीदे
- ताज़े दम
- मेहनत-ओ-मशक़्क़त से निढाल ना होने वाला
- सरसब्ज़
- शादाब
- तर-ओ-ताज़ा
- हरा
- पर शबाब
- चाक़-ओ-चौबंद
- ना तजुर्बा कार
- नातर्बीयत याफ़ते
- अनाड़ी
- नौवारिद
- असली
- इज़ाफ़ी
- जो पहले मारूफ़ ना हो
- (मौसमियात) दरमयाने दर्जे की तेज़ हुआ
- (बोल चाल) ग़ैर मौअदिब
- ग़ैर मुतवाज़े
- नाशाइसते
- (बोल चाल) थोड़ा सा मख़मूर
संज्ञा
- ताज़ा पानी का चशमा
- वक़्त का इबतिदाई और ताज़ा हिस्सा
क्रिया-विशेषण
- बिलकुल अभी अभी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَروش
بیچنے والا، سودا کرنے والا، بطور لاحقۂ مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل (صفت ناقص) جیسے: پارچہ فروش، عطر فروش
فُرُوش
بِچھونے، بچھانے کی چیزیں، چٹائیاں، جاجم یا ایسی چیزیں جو بطور فرش استعمال ہو سکیں (فرش کے ساتھ بطور تابع مستعمل)
فَرّاش
فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
فَرْشی مَواد
(ارضیات) وہ مواد جو گلیشیئر کے وسطی یا سطحی حصوں میں جمع ہوتا رہتا ہے اور جب گلیشیر درجۂ حرارت میں اضافے کی وجہ سے پگھل کر پانی بن جاتا ہے یا ہموار جگہ پر آ کر ساکن ہو جاتا ہے تو یہ مواد بڑے بڑے ڈھیروں کی صورت میں سطح زمین پر جمع ہو جاتا ہے.
فَرْشِ پا اَنْداز
مخصوص وضع کا بنا ہوا ٹاٹ یا اسپنج کا ٹکڑا جودروازے میں دونوں پٹیوں کے درمیان زمین پر ڈال دیتے ہیں ، یہ ٹکڑا اس لیے بچھا دیا جاتا ہے کہ آنے والے کی جوتوں کی خاک یا کسی قسم کی گندگی دروازے ہی تک محدود رہے اورکمرہ خراب نہ ہو
فَرْشی حُقَّہ
وہ حقّہ جس کا پیندا (فرشی) بہت بڑا ہوتا ہے، وہ محفل میں ایک ہی جگہ رکھا رہتا ہے، اس کی نے بہت لمبی ہوتی ہے اور چاروں طرف بیٹھے ہوئے لوگوں تک اسٹک پہنچائی جاتی ہے، فرشی حقّہ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی
فَرْشِ زُمُرَّدی
زمرد کا فرش ؛ (کنایۃً) ہری زمین ، سرسبز زمین ، وہ مسطح زمین جس پر ہری گھاس اُگی ہو.
فَرْشی دَری
زمین پر بچھانے کی لمبی چوڑی اور موٹی دری، آگرہ اور اودھ کے علاقے میں فرش کے نام سے موسوم کی جاتی ہے، جس کو دہلی اور نواحِ دہلی میں فرشی دری کہتے ہیں اور گجرات میں گدھر یا گودھر.
فَرّاشی آداب
فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .
فَرْشِ دِیبا
رنگین اور دبیز قسم کے قیمتی ریشمی کپڑے کا بچھونا، بیش قیمت ریشمی کپڑا، دبیز اور جاذب نظر بچھونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fresh)
fresh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔