تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"frequence" کے متعقلہ نتائج
frequence کے لیے اردو الفاظ
frequence کے اردو معانی
- تعدد
- کثرت سے واقع ہونے کی حالت و صورت
- بکثرت وقوع پذیری یا شرح اعاده و تکرار
- (طبیعیات) کسی قسم کے واقعہ کی باقاعدگی کے ساتھ کسی زمانی اکائی میں وقوع پذیری
- کسی باہم متبادل برقی رو کی یا دوسری لہروں کی فی ثانیہ (سیکنڈ) مکمل تبادلات یا گردش کی تعداد
- تعدد ارتعاش
- (ریاضی) کسی مخصوص قدر یا خصائص کے وقوعوں کی امکانی وقوعوں کی نسبت سے تعداد
frequence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ताद्दुद
- कसरत से वाक़्य होने की हालत-ओ-सूरत
- बकसरत वक़ूअ पज़ीरी या शरह इआदे-ओ-तकरार
- (तबीअयात) किसी किस्म के वाक़िया की बाक़ायदगी के साथ किसी ज़मानी इकाई में वक़ूअ पज़ीरी
- किसी बाहम मुतबादिल बर्क़ी रो की या दूसरी लहरों की फ़ी सानिया (सैकिण्ड) मुकम्मल तबादलात या गर्दिश की तादाद
- ताद्दुद इर्तिआश
- (रियाज़ी) किसी मख़सूस क़दर या ख़साइस के वक़ूओं की इमकानी वक़ूओं की निसबत से तादाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (frequence)
frequence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔