تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"freewheel" کے متعقلہ نتائج

freewheel

freewheel کے لیے اردو الفاظ

freewheel

freewheel کے اردو معانی

اسم

  • آزاد پہیہ
  • بائیسکل کے پچھلے پہیے کی وہ صورت جس میں کلچ یا کتے جیسا پرزہ لگا ہوتا ہے جو اس پیسے کو ڈرائیونگ کے میکانکی عمل سے آزاد یا علیحدہ کر دیتا ہے جیسے ڈھلان پر پیڈل استعمال کیے بغیر بائیسکل چلائی جاتی ہے
  • ایک خود کار انتقالی نظام جس کے ذریعے دھکیلو یا محرک دھرا انجن سے تیز رفتار ہونے کی صورت میں از خود چلتا رہتا ہے

فعل لازم

  • بے نیازانہ بسر اوقات کرنا
  • ذمہ داریوں سے بچ کر زندگی گزارنا
  • پیڈل مارے بغیر (سائیکل پر بیٹھے) چلتے جانا
  • ڈھلان کی جانب جاتے ہوئے پیڈل نہ مارنا

freewheel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आज़ाद पहिया
  • बाईसकल के पिछले पहीए की वो सूरत जिस में क्लच या कुत्ते जैसा पुर्ज़ा लगा होता है जो इस पैसे को ड्राइविंग के मीकानिकी अमल से आज़ाद या अलैहदा कर देता है जैसे ढलान पर पैडल इस्तिमाल किए बगै़र बाईसकल चलाई जाती है
  • एक ख़ुद कार इंतिक़ाली निज़ाम जिस के ज़रीये धकीलो या मुहर्रिक धरा इंजन से तेज़ रफ़्तार होने की सूरत में अज़ ख़ुद चलता रहता है

अकर्मक क्रिया

  • बे नयाज़ा ना बसर-ए-औक़ात करना
  • ज़िम्मेदारीयों से बच कर ज़िंदगी गुज़ारना
  • पैडल मारे बगै़र (साईकल पर बैठे) चलते जाना
  • ढलान की जानिब जाते हुए पैडल ना मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

freewheel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (freewheel)

نام

ای-میل

تبصرہ

freewheel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone