تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"freemason" کے متعقلہ نتائج
freemason کے لیے اردو الفاظ
freemason کے اردو معانی
اسم
- فری میسن
- عہد وسطیٰ کے ماہر سنگ کاروں کا ایک طبقہ
- ایسے کارکنوں کی انجمن کا رکن، اس انجمن کے اعزازی رکن بھی ہوتے تھے جن کو قبولی کاریگر (accepted masons) کہا جاتا تھا لیکن ان کا تعمیراتی پیشے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا تھا
- (بڑے F سے) دور دور تک پھیلے ہوئے اس خفیہ سلسلے کا رکن جسے فری میسن (Free & Accepted Masons) کہا جاتا ہے
- ایسا سلسلہ، ظاہراً اس کا مقصد بھلائی، اخوت اور نیکی کا فروغ ہے، تاریخی طور پر یہ ایک یہودی صہیونی تنظیم ہے، جس کے ذریعے مختلف ممالک میں ایسے انقلاب بپا کیے جاتے رہے جن سے استبدادی قوتوں کو فائدہ پہنچا ہے
freemason के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़्री मेसन
- अह्द वुसता के माहिर संग कारों का एक तबक़ा
- ऐसे कारकुनों की अंजुमन का रुकन, इस अंजुमन के एज़ाज़ी रुकन भी होते थे जिन को क़बूली कारीगर (accepted masons) कहा जाता था लेकिन उन का तामीराती पेशे से कोई ताल्लुक़ नहीं होता था
- (बड़े F से) दूर दूर तक फैले हुए इस खु़फ़ीया सिलसिले का रुकन जिसे फ़्री मेसन (Free & Accepted Masons) कहा जाता है
- ऐसा सिलसिला, ज़ाहिरन इस का मक़सद भलाई, उखुवत और नेकी का फ़रोग़ है, तारीख़ी तौर पर ये एक यहूदी सहयोनी तंज़ीम है, जिस के ज़रीये मुख़्तलिफ़ ममालिक में ऐसे इन्क़िलाब बपा किए जाते रहे जिन से असतबदादी कुव्वतों को फ़ायदा पहुंचा है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (freemason)
freemason
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔