تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"freedom" کے متعقلہ نتائج
freedom کے لیے اردو الفاظ
freedom کے اردو معانی
اسم
- حریت
- آزادی
- آزاد ہونے کی حالت
- غلامی، چاکری، قید و بند یا پابندی سے استثنائی کیفیت
- خود مختاری
- سیاسی چھٹکارا
- بے باکی
- صاف دلی
- صاف گوئی
- عمل کی آسانی اور سہولت
- عام اجازت
- آزاد روی
- حریت پسندی
- مخصوص مراعات
- حسب منشا کوئی کام کرنے، لطف اندوز ہونے یا کوئی شے استعمال کرنے کی آسانی یا سہولت
- بے جابے تکلفی
freedom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हुर्रियत
- आज़ादी
- आज़ाद होने की हालत
- गु़लामी, चाकरी, क़ैद-ओ-बंद या पाबंदी से असतसनाई कैफ़ीयत
- ख़ुदमुख़तारी
- सयासी छुटकारा
- बेबाकी
- साफ़ दिल्ली
- साफगोई
- अमल की आसानी और सहूलत
- आम इजाज़त
- आज़ाद रवी
- हुर्रियत पसंदी
- मख़सूस मुराआत
- हसब-ए-मंशा कोई काम करने, लुतफ़ अंदोज़ होने या कोई शैय इस्तिमाल करने की आसानी या सहूलत
- बे जाबे तकल्लुफ़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (freedom)
freedom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔