تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Foucault pendulum" کے متعقلہ نتائج
Foucault pendulum کے لیے اردو الفاظ
Foucault pendulum کے اردو معانی
اسم
- [فرانسیسی ماہر طبیعیات ژاں برنارڈ فوکو (1819 - 1868ء) کے نام پر] (فلکیات، طبیعیات) فوکو کا رقاص
- ایک پنڈولم (لٹکن) جو دو سو فٹ لمبی تار کے ذریعے لٹکا رہتا ہے اور اس کا اہتزاز زمین کی حرکت کے ساتھ تھوڑا تھوڑا کم و بیش ہوتا رہتا ہے اور یوں گردش زمین کی وضاحت کرتا ہے
Foucault pendulum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [फ़्रांसीसी माहिर तबीअयात झां बर्नार्ड फूको (1819 - 1868-ए-) के नाम पर] (फ़लकियात, तबीअयात) फूको का रक्कास
- एक पन्डो लिम (लटकन) जो दो स्विफ्ट लंबी तार के ज़रीये लटका रहता है और इस का एहतिज़ाज़ ज़मीन की हरकत के साथ थोड़ा थोड़ा कम-ओ-बेश होता रहता है और यूं गर्दिश ज़मीन की वज़ाहत करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Foucault pendulum)
Foucault pendulum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔