تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"format" کے متعقلہ نتائج
format کے لیے اردو الفاظ
format کے اردو معانی
اسم، فعل
- ہیئت
- شکل
- وضع
- ترتیب بندی
- کسی کتاب، اخبار یا میگزین وغیره کی ظاہری صورت جس میں سائز، شکل، ہیئت، ساخت اور مجموعی ڈیزائن وغیرہ شامل ہو
- ریڈیو یا ٹیلی وژن پروگراموں کی عام ترتیب، یا کوئی عمومی منصوبہ
- (کمپیوٹر) پنچ کارڈوں، مقناطیسی فیتوں یا دیگر اشیا پر کمپیوٹر میں محفوظ کیے جانے والے معلوماتی مواد کی ترتیب بندی
فعل متعدی
- کسی خاص ہیئت یا تناسب میں پیش کرنا
format के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- हैयत
- शक्ल
- वज़ा
- तर्तीब बंदी
- किसी किताब, अख़बार या मैगज़ीन वग़ीरे की ज़ाहिरी सूरत जिस में साइज़, शक्ल, हैयत, साख़त और मजमूई डिज़ाइन वग़ैरा शामिल हो
- रेडीयो या टैलीविज़न प्रोग्रामों की आम तर्तीब, या कोई उमूमी मंसूबा
- (कम्पयूटर) पंच कार्डों, मक़नातीसी फ़ीतों या दीगर अश्या पर कम्पयूटर में महफ़ूज़ किए जाने वाले मालूमाती मवाद की तर्तीब बंदी
सकर्मक क्रिया
- किसी ख़ास हैयत या तनासुब में पेश करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (format)
format
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔