تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"formalism" کے متعقلہ نتائج

formalism

(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.

formulism

روایتی کلّیوں پر عملدرآمد یا اکتفا۔.

formalism کے لیے اردو الفاظ

formalism

formalism کے اردو معانی

اسم

  • رسمیت
  • رسم پرستی
  • شعائر پرستی
  • مرسومه یا مروجہ آداب و روایات سے شدید وابستگی (مذہبی معاملات میں یا آرٹ میں)
  • (اخلاقیات) یہ نظریہ کہ خیر و شر کا اندازہ وجدانی طور پر ہو جاتا ہے اور نتائج کے على الرغم بھی کوئی اقدام اچھا یا برا ہو سکتا ہے

formalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रसमीत
  • रस्म परस्ती
  • शाइर परस्ती
  • मुरसू मे या मुरव्वजा आदाब-ओ-रवायात से शदीद वाबस्तगी (मज़हबी मुआमलात में या आर्ट में
  • (अख़लाक़ीयात) ये नज़रिया कि ख़ैर-ओ-शर का अंदाज़ा वजदानी तौर पर हो जाता है और नताइज के अली अलर्रग़्म भी कोई इक़दाम अच्छा या बुरा हो सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

formalism

(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.

formulism

روایتی کلّیوں پر عملدرآمد یا اکتفا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (formalism)

نام

ای-میل

تبصرہ

formalism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone