تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"formal" کے متعقلہ نتائج
formal کے لیے اردو الفاظ
formal کے اردو معانی
- رسمی
- موافق دستور
- حسب ضابطہ
- کسی شکل و صورت، ساخت یا شے ہونے کے انداز کا یا ان سے متعلق خصوصاً جب وہ مادے سے ممیز ہو
- مرسومہ یا مروجہ صورتوں کے مطابق دکھاوے کا
- ایسے طریقوں کے مطابق بنایا یا کیا گیا جو اس کے مستند ہونے کی ضمانت ہوں
- رسمی
- مروجہ
- تقاضوں کی عین مطابق
- حد درجے کا پابند
- بہت زیادہ با قاعدہ اور متوازن انداز کا
- رسم و آداب کی پابندی لیے ہوئے
- پابند رسوم شخص
- تصنع کی حد تک رسم پرست
- دقیق اور جزرسی کی حد تک تکلف پسند محض رسمی
- برائے نام
- پڑھے لکھے مقرروں، ادیبوں کے استعمال زبان کے اس اسلوب کے مطابق جس میں عوامی اور عام اصطلاحات سے گریز کیا جاتا ہے اور مخففات اور محذوفات تک بھی تحریر و تقریر میں استعمال نہیں کیے جاتے
- (فلسفہ) عرضی (جوہر کے مقابلے میں) شکل سے متعلق
- وہ تقریب جس میں رسمی لباس کی پابندی ہو
- انداز اور روش میں رسمی حوالہ لیے ہوئے جیسے شام کو پہنا جانے والا گاؤن
formal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रस्मी
- मुवाफ़िक़ दस्तूर
- हसब-ए-ज़ाबिता
- किसी शक्ल-ओ-सूरत, साख़त या शैय होने के अंदाज़ का या उन से मुताल्लिक़ ख़ुसूसन जब वो माद्दे से मुमय्यज़ हो
- मर सोमा या मुरव्वजा सूरतों के मुताबिक़ दिखावे का
- ऐसे तरीक़ों के मुताबिक़ बनाया या किया गया जो इस के मुस्तनद होने की ज़मानत हूँ
- रस्मी
- मुरव्वजा
- तक़ाज़ों की ऐन मुताबिक़
- हद दर्जे का पाबंद
- बहुत ज़्यादा बाक़ायदा और मुतवाज़िन अंदाज़ का
- रस्म-ओ-आदाब की पाबंदी लिए हुए
- पाबंद रसूम शख़्स
- तसना की हद तक रस्म परस्त
- दकी़क़ और जुज़ रस्सी की हद तक तकल्लुफ़ पसंद महिज़ रस्मी
- बराए नाम
- पढ़े लिखे मुक़र्ररों, अदीबों के इस्तिमाल ज़बान के इस उस्लूब के मुताबिक़ जिस में अवामी और आम इस्तिलाहात से गुरेज़ किया जाता है और मख़फ़फ़ात और महिज़ वफ़ात तक भी तहरीर-ओ-तक़रीर में इस्तिमाल नहीं किए जाते
- (फ़लसफ़ा) अर्ज़ी (जौहर के मुक़ाबले में) शक्ल से मुताल्लिक़
- वो तक़रीब जिस में रस्मी लिबास की पाबंदी हो
- अंदाज़ और रविष में रस्मी हवाला लिए हुए जैसे शाम को पहना जाने वाला गाऊँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
formalin
حیاتیاتی پیکروں وغیرہ کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا بے رنگ محلول جو فورمل ڈی ہائڈ سے تیار ہوتا ہے۔.
formalism
(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (formal)
formal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔