Search results

Saved words

Showing results for "formal"

formal

pur-takalluf

formal logic

formality

rasm

formalist

پابند رسم یا ضابطہ

formalize

formalin

حیاتیاتی پیکروں وغیرہ کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا بے رنگ محلول جو فورمل ڈی ہائڈ سے تیار ہوتا ہے۔.

formalism

(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.

formaldehyde

ایک بے رنگ گیس جو جراثیم کشی کے لیے استعمال ہوتی ہے ¶ فارمولا: CH2O اسےMETHANAL بھی کہتے ہیں۔.

formalization

formalities

aadaab

formol

formless

بے ڈول ، جس کی کوئی معّین شکل نہ ہو۔.

farmland

مزروعہ زمین

formulize

formularize

formula-kahaanii

ایک ہی لگے بندھے اصول ، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی.

formula

kulliyya

firmly

بہ عزم

formulaic

حسب نسخہ

formulary

کلیسائی ضابطوں کا مجموعہ دستور العمل ، مجموعۂ نظائر۔.

formulism

روایتی کلّیوں پر عملدرآمد یا اکتفا۔.

formulist

formulation

ضابطَہ بَندی

fidaa-e-millat

अ. वि. सत्यता के लिए सब कुछ | त्याग देनेवाला, सच्चाई पर बलिदान हो जानेवाला।

faurii-mu'aalaja

رک : فوری امداد .

Urdu words for formal

formal

formal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • रस्मी
  • मुवाफ़िक़ दस्तूर
  • हसब-ए-ज़ाबिता
  • किसी शक्ल-ओ-सूरत, साख़त या शैय होने के अंदाज़ का या उन से मुताल्लिक़ ख़ुसूसन जब वो माद्दे से मुमय्यज़ हो
  • मर सोमा या मुरव्वजा सूरतों के मुताबिक़ दिखावे का
  • ऐसे तरीक़ों के मुताबिक़ बनाया या किया गया जो इस के मुस्तनद होने की ज़मानत हूँ
  • रस्मी
  • मुरव्वजा
  • तक़ाज़ों की ऐन मुताबिक़
  • हद दर्जे का पाबंद
  • बहुत ज़्यादा बाक़ायदा और मुतवाज़िन अंदाज़ का
  • रस्म-ओ-आदाब की पाबंदी लिए हुए
  • पाबंद रसूम शख़्स
  • तसना की हद तक रस्म परस्त
  • दकी़क़ और जुज़ रस्सी की हद तक तकल्लुफ़ पसंद महिज़ रस्मी
  • बराए नाम
  • पढ़े लिखे मुक़र्ररों, अदीबों के इस्तिमाल ज़बान के इस उस्लूब के मुताबिक़ जिस में अवामी और आम इस्तिलाहात से गुरेज़ किया जाता है और मख़फ़फ़ात और महिज़ वफ़ात तक भी तहरीर-ओ-तक़रीर में इस्तिमाल नहीं किए जाते
  • (फ़लसफ़ा) अर्ज़ी (जौहर के मुक़ाबले में) शक्ल से मुताल्लिक़

संज्ञा

  • वो तक़रीब जिस में रस्मी लिबास की पाबंदी हो
  • अंदाज़ और रविष में रस्मी हवाला लिए हुए जैसे शाम को पहना जाने वाला गाऊँ

formal کے اردو معانی

صفت

  • رسمی
  • موافق دستور
  • حسب ضابطہ
  • کسی شکل و صورت، ساخت یا شے ہونے کے انداز کا یا ان سے متعلق خصوصاً جب وہ مادے سے ممیز ہو
  • مرسومہ یا مروجہ صورتوں کے مطابق دکھاوے کا
  • ایسے طریقوں کے مطابق بنایا یا کیا گیا جو اس کے مستند ہونے کی ضمانت ہوں
  • رسمی
  • مروجہ
  • تقاضوں کی عین مطابق
  • حد درجے کا پابند
  • بہت زیادہ با قاعدہ اور متوازن انداز کا
  • رسم و آداب کی پابندی لیے ہوئے
  • پابند رسوم شخص
  • تصنع کی حد تک رسم پرست
  • دقیق اور جزرسی کی حد تک تکلف پسند محض رسمی
  • برائے نام
  • پڑھے لکھے مقرروں، ادیبوں کے استعمال زبان کے اس اسلوب کے مطابق جس میں عوامی اور عام اصطلاحات سے گریز کیا جاتا ہے اور مخففات اور محذوفات تک بھی تحریر و تقریر میں استعمال نہیں کیے جاتے
  • (فلسفہ) عرضی (جوہر کے مقابلے میں) شکل سے متعلق

اسم

  • وہ تقریب جس میں رسمی لباس کی پابندی ہو
  • انداز اور روش میں رسمی حوالہ لیے ہوئے جیسے شام کو پہنا جانے والا گاؤن

Related searched words

formal

pur-takalluf

formal logic

formality

rasm

formalist

پابند رسم یا ضابطہ

formalize

formalin

حیاتیاتی پیکروں وغیرہ کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا بے رنگ محلول جو فورمل ڈی ہائڈ سے تیار ہوتا ہے۔.

formalism

(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.

formaldehyde

ایک بے رنگ گیس جو جراثیم کشی کے لیے استعمال ہوتی ہے ¶ فارمولا: CH2O اسےMETHANAL بھی کہتے ہیں۔.

formalization

formalities

aadaab

formol

formless

بے ڈول ، جس کی کوئی معّین شکل نہ ہو۔.

farmland

مزروعہ زمین

formulize

formularize

formula-kahaanii

ایک ہی لگے بندھے اصول ، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی.

formula

kulliyya

firmly

بہ عزم

formulaic

حسب نسخہ

formulary

کلیسائی ضابطوں کا مجموعہ دستور العمل ، مجموعۂ نظائر۔.

formulism

روایتی کلّیوں پر عملدرآمد یا اکتفا۔.

formulist

formulation

ضابطَہ بَندی

fidaa-e-millat

अ. वि. सत्यता के लिए सब कुछ | त्याग देनेवाला, सच्चाई पर बलिदान हो जानेवाला।

faurii-mu'aalaja

رک : فوری امداد .

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (formal)

Name

Email

Comment

formal

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone