تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"foot" کے متعقلہ نتائج

foot-pound

فُٹ پونڈ

foot-ton

foot rot

foot-candle

فَوت

کسی چیز کا جاتا رہنا، گزر جانا، کھو جانا

foot-poundal

foot fault

فُٹپاتھ

footpath

foot-pound-second

foot-and-mouth disease

footed

پاؤں

footy

کَمِینَہ

footboy

رونا

footless

لولا

footway

پیدل کا راستہ۔.

footpad

تواریخ: پا پیادہ قزّاق۔.

footrule

بارہ انچ لمبائی کا ایک اندازہ

footmark

پاؤں کا چنھیا نشان

footpace

ڈگ

footnote

حاشِیَہ

footguards

پیدل پہرا

footle

بول چال: (عموماً ما قبل about) احمقانہ یا غیرسنجیدہ برتاؤ کرنا۔.

foothill

(عموماً جمع میں) پہاڑ کی تلیٹی کے قریب نیچی پہاڑیاں۔.

football

مختلف طرح کے کھلی فضا میں گیند سے دو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے کوئی،خصوصاً ایسوسی ایشن فٹ بال۔.

footfall

قدم کی چاپ

footwall

footsoldier

پیدل سپاہی

footlight

تماشا گاہ میں بیھٹکی کی روشنی

foothold

جمع قدم

footsie

پیر سے عشق بازی کے کھیل۔.

footing

بھروسے کی جگہ.

footman

خادِم

footage

طول یا فاصلہ فٹوں میں۔.

footwarmer

پاؤں دان، جس سے پیر گرم رہتا ہے

footlicker

چرن بردار

footboard

پائیدان

footwear

جوتا یا پاتابہ وغیرہ۔.

footsore

آبلہ پا، جس کے پاؤں میں چلنے سے زخم یا چھالے پڑ گئے ہوں۔.

footwork

کھیل یا رقص میں پاوں سے کام لینے کا ہنر۔.

footstep

پَیر

footrest

پاؤں ٹکانے کا قدمچہ، پائے دان۔.

footling

بول چال: کم عقل، متانت سے عاری۔.

footslog

بول چال: دور تک پیدل گِھسٹنا یا تیز قدم چلنا۔.

footgear

footpath

footbridge

پا پیادہ لوگوں کے گزرنے کے لیے بنا یا ہوا پل۔.

footstool

تِپائی

footloose

آزاد، خود مختار، اپنی مرضی کا مالک۔.

footprint

قدم کا نشان

footstalk

نباتیات: پتّے کا ڈنٹھل یا پھول کی ڈنڈی ٹہنی۔.

footbrake

موٹر گاڑی میں پاؤں سے دبایا جانے والا بریک یا روک۔.

footplate

خصوصاً برط ریل کے انجن میں عملے کے لیے بنا ہوا چبوترہ۔.

footloose and fancy free

footlights

اسٹیج کے نیچے، اداکاروں کے قدموں کے پاس لگی ہوئی روشنیوں کی قطار۔.

footlocker

فُٹ پاتھی

فٹ پاتھ پر رہنے والا، فٹ پاتھ پر زندگی بسر کرنے والا، نچلے یا اوسط درجے کا

(foot of a)mountain

دامَن

fête

چُٹّی

foot کے لیے اردو الفاظ

foot

fʊt

foot کے اردو معانی

اسم

  • پاؤں
  • پیر
  • پگ
  • پا
  • قدم
  • غیر فقری جانوروں میں پاؤں سے مشابہ کام کرنے والا کوئی حصہ
  • شکل، استعمال یا جگہ میں پاؤں سے ملتا جلتا کوئی حصہ یا شے جیسے فرنیچر میں کرسی وغیرہ کا پایہ، انگریزی بولنے والے ممالک میں بارہ انچ 28 ء 30 سینٹی میٹر کے برابر کا پیمانہ یا چلنے یا دوڑنے کی حرکت
  • قدم
  • گام
  • سر یا چوٹی کی متضاد و مخالف سمت میں کسی شے کا حصہ
  • دامن
  • تلیٹی
  • ترائی
  • کسی کاغذ یا زینے وغیرہ کی نچلی سطح یا بنیاد
  • نیو
  • پائیں
  • نچلا حصہ
  • چار پائی یا قبر کا وہ حصہ جدھر پاؤں ہوتے ہیں
  • پائنتی
  • جراب یا جوتے کا وہ حصہ جو پاؤں ڈھانپتا ہے
  • کسی سلسلے کی آخری کڑی یا قسط
  • (جہاز رانی) بادبان کا نچلا کنارہ
  • (عروض) مؤکد اور غیر مؤکد رکنوں کا وہ مجموعہ جو کسی شعری وزن یا بحر کی بڑی اکائی ہو
  • پا پیادہ کوچ یا لڑائی کرنے والے سپاہی
  • پیادہ یا پیدل فوج (رسالے کے برعکس)

فعل لازم

  • چلنا یا رقص کرنا (بعد میں اکثر it لگاتے ہیں)
  • حرکت میں آنا
  • ہلنا
  • جنبش کرنا

فعل متعدی

  • قدم جمانا (رکھنا)
  • کسی پر چلنا یا ناچنا
  • ہندسوں کے کالم میں جمع کر کے کل رقم کی میزان آخر میں درج کرنا (بعد میں عموماً up لگاتے ہیں)
  • (بول چال) کسی کی ذمہ داری لینا یا چکا دینا (کسی بل وغیرہ کا)
  • کسی جراب وغیرہ کا پاؤں والا حصہ بنانا یا ساتھ جوڑنا

foot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पांव
  • पैर
  • पग
  • पा
  • क़दम
  • ग़ैर फ़िक्री जानवरों में पांव से मुशाबेह काम करने वाला कोई हिस्सा
  • शक्ल, इस्तिमाल या जगह में पांव से मिलता जुलता कोई हिस्सा या शैय जैसे फ़र्नीचर में कुर्सी वग़ैरा का पाया, अंग्रेज़ी बोलने वाले ममालिक में बारह इंच 28 -ए-30 सेंटीमीटर के बराबर का पैमाना या चलने या दौड़ने की हरकत
  • क़दम
  • गाम
  • सर या चोटी की मुतज़ाद-ओ-मुख़ालिफ़ सिम्त में किसी शैय का हिस्सा
  • दामन
  • तलीटी
  • तराई
  • किसी काग़ज़ या ज़ीने वग़ैरा की निचली सतह या बुनियाद
  • न्यू
  • पाइं
  • निचला हिस्सा
  • चारपाई या क़ब्र का वो हिस्सा जिधर पांव होते हैं
  • पावनती
  • जुराब या जूते का वो हिस्सा जो पांव ढाँपता है
  • किसी सिलसिले की आख़िरी कड़ी या क़िस्त
  • (जहाज़रानी) बादबान का निचला किनारा
  • (उरूज़) मकद और ग़ैर मकद रुक्नों का वो मजमूआ जो किसी शेअरी वज़न या बहर की बड़ी इकाई हो
  • पापयादा कोच या लड़ाई करने वाले सिपाही
  • पियादा या पैदल फ़ौज (रिसाले के बरअक्स

अकर्मक क्रिया

  • चलना या रक़्स करना (बाद में अक्सर it लगाते हैं
  • हरकत में आना
  • हिलना
  • जुंबिश करना

सकर्मक क्रिया

  • क़दम जमाना (रखना
  • किसी पर चलना या नाचना
  • हिंदुस्ों के कालम में जमा कर के कल रक़म की मीज़ान आख़िर में दर्ज करना (बाद में उमूमन up लगाते हैं
  • (बोल चाल) किसी की ज़िम्मेदारी लेना या चुका देना (किसी बिल वग़ैरा का
  • किसी जुराब वग़ैरा का पांव वाला हिस्सा बनाना या साथ जोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

foot-pound

فُٹ پونڈ

foot-ton

foot rot

foot-candle

فَوت

کسی چیز کا جاتا رہنا، گزر جانا، کھو جانا

foot-poundal

foot fault

فُٹپاتھ

footpath

foot-pound-second

foot-and-mouth disease

footed

پاؤں

footy

کَمِینَہ

footboy

رونا

footless

لولا

footway

پیدل کا راستہ۔.

footpad

تواریخ: پا پیادہ قزّاق۔.

footrule

بارہ انچ لمبائی کا ایک اندازہ

footmark

پاؤں کا چنھیا نشان

footpace

ڈگ

footnote

حاشِیَہ

footguards

پیدل پہرا

footle

بول چال: (عموماً ما قبل about) احمقانہ یا غیرسنجیدہ برتاؤ کرنا۔.

foothill

(عموماً جمع میں) پہاڑ کی تلیٹی کے قریب نیچی پہاڑیاں۔.

football

مختلف طرح کے کھلی فضا میں گیند سے دو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے کوئی،خصوصاً ایسوسی ایشن فٹ بال۔.

footfall

قدم کی چاپ

footwall

footsoldier

پیدل سپاہی

footlight

تماشا گاہ میں بیھٹکی کی روشنی

foothold

جمع قدم

footsie

پیر سے عشق بازی کے کھیل۔.

footing

بھروسے کی جگہ.

footman

خادِم

footage

طول یا فاصلہ فٹوں میں۔.

footwarmer

پاؤں دان، جس سے پیر گرم رہتا ہے

footlicker

چرن بردار

footboard

پائیدان

footwear

جوتا یا پاتابہ وغیرہ۔.

footsore

آبلہ پا، جس کے پاؤں میں چلنے سے زخم یا چھالے پڑ گئے ہوں۔.

footwork

کھیل یا رقص میں پاوں سے کام لینے کا ہنر۔.

footstep

پَیر

footrest

پاؤں ٹکانے کا قدمچہ، پائے دان۔.

footling

بول چال: کم عقل، متانت سے عاری۔.

footslog

بول چال: دور تک پیدل گِھسٹنا یا تیز قدم چلنا۔.

footgear

footpath

footbridge

پا پیادہ لوگوں کے گزرنے کے لیے بنا یا ہوا پل۔.

footstool

تِپائی

footloose

آزاد، خود مختار، اپنی مرضی کا مالک۔.

footprint

قدم کا نشان

footstalk

نباتیات: پتّے کا ڈنٹھل یا پھول کی ڈنڈی ٹہنی۔.

footbrake

موٹر گاڑی میں پاؤں سے دبایا جانے والا بریک یا روک۔.

footplate

خصوصاً برط ریل کے انجن میں عملے کے لیے بنا ہوا چبوترہ۔.

footloose and fancy free

footlights

اسٹیج کے نیچے، اداکاروں کے قدموں کے پاس لگی ہوئی روشنیوں کی قطار۔.

footlocker

فُٹ پاتھی

فٹ پاتھ پر رہنے والا، فٹ پاتھ پر زندگی بسر کرنے والا، نچلے یا اوسط درجے کا

(foot of a)mountain

دامَن

fête

چُٹّی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (foot)

نام

ای-میل

تبصرہ

foot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone