تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"follower" کے متعقلہ نتائج
follower کے لیے اردو الفاظ
follower کے اردو معانی
اسم
- مقلد
- مرید
- پیرو
- معتقد
- تابع
- پیچھے چلنے والا یا آنے والا
- دوسرے کے اعتقادات اور تعلیمات پر عمل کرنے والا
- چیلا
- متعاقب
- نقال
- حاضر باش
- خدمتی
- وابسته دامن یا ملازم
- (برطانوی) (بول چال) مداح یا کسی جوان عورت خصوصاً خادمہ (نوکرانی) کا عاشق
- (مشین) کسی مشین کا وہ پرزہ یا حصہ جو کسی اور پرزے یا حصے سے متحرک ہو یا اس کی حرکت کے ساتھ حرکت کرے
follower के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुक़ल्लिद
- मुरीद
- पैरौ
- मोतक़िद
- ताबे
- पीछे चलने वाला या आने वाला
- दूसरे के एतिक़ादात और तालीमात पर अमल करने वाला
- चेला
- मुतआक़िब
- नक़्क़ाल
- हाज़िरबाश
- ख़िदमती
- वाबसते दामन या मुलाज़िम
- (बर्तानवी) (बोल चाल) मद्दाह या किसी जवान औरत ख़ुसूसन ख़ादिमा (नौकरानी) का आशिक़
- (मशीन) किसी मशीन का वो पुर्ज़ा या हिस्सा जो किसी और पुर्जे़ या हिस्से से मुतहर्रिक हो या उस की हरकत के साथ हरकत करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (follower)
follower
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔