تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"folk" کے متعقلہ نتائج
folk کے لیے اردو الفاظ
folk کے اردو معانی
- خلق
- مردم
- لوگ
- (بالعموم) عوام
- لوک
- لوگوں کا کوئی الگ طبقہ
- تہذیب و ثقافت کو سنبھال کر رکھنے والا
- وہ عوامی طبقہ جو اپنے معاشرے کی رسموں، روایتوں، اعتقادوں وغیرہ کی پوری طرح نمائندگی کرتا ہو
- عام لوگوں میں سے پھوٹنے والا یا ان کی نمائندگی کرنے والا
- مجہول الاصل لیکن روایتی ہیئتوں کی آئینہ دار
folk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़लक़
- मर्दुम
- लोग
- (बिलउमूम) अवाम
- लोक
- लोगों का कोई अलग तबक़ा
- तहज़ीब-ओ-सक़ाफ़्त को सँभाल कर रखने वाला
- वो अवामी तबक़ा जो अपने मुआशरे की रस्मों, रिवायतों, एतिक़ादों वग़ैरा की पूरी तरह नुमाइंदगी करता हो
- आम लोगों में से फूटने वाला या उन की नुमाइंदगी करने वाला
- मजहूल अलासल लेकिन रिवायती हैयतों की आईना-ए-दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فوک کَہانی
عوامی قصّہ ، روایتی کہانی ، عوام میں مقبول کہانی ، وہ کہانی جس کا کوئی شعوری سنجیدہ مقصد نہ ہو بلکہ یہ محض تفریحی مقاصد کو پورا کرتی ہے .
فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
فُلْکَہ
चखें के तकले में लगायी जानेवाली चमड़े की गोल टिकिया, खेमे के बाँसों में लगायी जानेवाली गोल टिकली।
فَلَک پَر چَڑھانا
رک : آسمان پر چڑھانا ، غیر معمولی تعریف کرنا ، بیجا تعریف کرنا ، انتہائی عزت و افتخار بخشنا .
فَلَک پَر دِماغ ہونا
آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (folk)
folk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔