تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"foliation" کے متعقلہ نتائج
foliation کے لیے اردو الفاظ
foliation کے اردو معانی
اسم
- نمونهٔ برگ
- برگاؤ
- برگ داری
- پتوں کے پھوٹ پڑنے کا عمل
- پتے دار ہونے کی حالت
- پتے یا پتواڑ
- دھات کی پتلی چادروں میں ڈھلائی
- شیشے پر زنگار مالی
- کتاب
- ترتیب وار صفحاتی عدد نویسی
- (ارضیات) پرت بندی
- بعض چٹانوں کی ساخت جو مختلف معدنیات کے پھٹ کر ورق ورق سی پرتیں بن جانے سے ہو جاتی ہے
- پرت سازی
- (فن تعمیر) برگ کاری
- بیل بوٹوں سے عمارت کو مزین کرنے کا عمل
- مزین کاری
foliation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नमूने-ए-बर्ग
- बरगाओ
- बर्गदारी
- पत्तों के फूट पड़ने का अमल
- पत्तेदार होने की हालत
- पत्ते या पतवाड़
- धात की पुतली चादरों में ढलाई
- शीशे पर ज़ंगार माली
- किताब
- तरतीबवार सफ़हाती अदद नवीसी
- (अर्ज़ियात) परत बंदी
- बाअज़ चट्टानों की साख़त जो मुख़्तलिफ़ मादनियात के फट कर वर्क़ वर्क़ सी परतें बिन जाने से हो जाती है
- परत साज़ी
- (फ़न तामीर) बर्ग कारी
- बैल बूटों से इमारत को मुज़य्यन करने का अमल
- मुज़य्यन कारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (foliation)
foliation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔