تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flywheel" کے متعقلہ نتائج

flywheel

گھومتے ہوئے دھرے پر لگا ہوا بھاری پہیہ جو رفتارپر قابو رکھنے یا قوت بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے، اڑن پہیہ۔.

پَلْوَل

(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.

پالْوَل

تلیا یا گڈھے سے متعلق، تلیا میں ہونے والا، تلیا کا

پَلوَل مِلنا

۔ ہمراز ہونا۔ گٹھنا۔ سازش ہونا۔ ؎

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

پَلوَل مِلانا

(فوج) سازش کرنا، ہونا، ہمراز بنانا یا بننا.

مِیٹھا پَلوَل

رک : میٹھا پٹول ۔

دُلْمَہ پَلْوَل

سالن جو پلول میں قیمہ اور پیاز بھر کر پکاتے ہیں ، قیمہ اور پیاز وغیرہ بھر کر پکائے ہوئے پرول یا پُلول .

pluvial

بارانی

fluvial

دریا میں پایا جانے والا، دریائی، آبی۔.

pulvil

خوشبودار بکنی یا سفوف

flysheet

تہ ہونے والے اشتہاری اوراق۔.

freewheel

flywheel کے لیے اردو الفاظ

flywheel

ˈflaɪ.wiːl

flywheel کے اردو معانی

اسم

  • اُڑن پہیہ
  • چرخ گرداں
  • فلائی وھیل
  • ایک بھاری پہیہ یا قرص جو دھرے پر گھومتا ہے، اس کے ذریعے مشین کے تمام پرزے مسلسل پر حرکت میں رہتے ہیں

flywheel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • उड़न पहिया
  • चर्ख़ गर्दां
  • फ़्लाई व्हेल
  • एक भारी पहिया या क़ुरस जो धरे पर घूमता है, इस के ज़रीये मशीन के तमाम पुर्जे़ मुसलसल पर हरकत में रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flywheel)

نام

ای-میل

تبصرہ

flywheel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone