تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flood plain" کے متعقلہ نتائج

flood plain

پُھول ڈالْنا

آگ کا پتنگا ڈالنا، آگ کی چنگاری ڈالنا

پُھول پِلانا

کسی کو شراب پلانا

پُھولوں میں پَلْنا

ناز و نعم میں پرورش پانا.

پَلید

ناپاک، جو ظاہر یا باطن کے اعتبار سے (عارضی یا مستقل) نجس ہو

فَنّی پَہْلُو

فنّی گوشہ ، فنّی رُخ ، فن سے متعلق گوشے ، فن سے متعلق نکات .

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

پان پُھول

برائی بھلائی ، سر انجام کار.

پُھول پان

نازک بدن

فُوں فاں

رک : اکڑفوں.

پُھوں پھاں

شیخی، اکڑ

پُھول پان ہونا

بہت نازک بدن ہونا، دھان پان ہونا.

نَفس پَلِید

رک : نفس ِامارہ ۔

پُھول پان دینا

خاطر مدارات کرنا، کھلانا پلانا

پانی پُھوٹ نِکلنا

پانی کا سیم کی وجہ سے زمین سے باہر آجانا، زمین سے چشمہ نکلنا

flood plain کے لیے اردو الفاظ

flood plain

flood plain کے اردو معانی

اسم

  • طاس سیلاب
  • سیلابه
  • سیلاب زدہ علاقہ
  • دریا یا ندی نالے کے آس پاس کا سیلاب کی زد میں آ جانے والا ہموار رقبہ
  • سیلاب آور مٹی سے بنا ہوا میدان

flood plain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तास सेलाब
  • सैलाबे
  • सेलाब ज़दा इलाक़ा
  • दरिया या नदी नाले के आस पास का सेलाब की ज़द में आ जाने वाला हमवार रकबा
  • सेलाब आवर मिट्टी से बना हुआ मैदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flood plain)

نام

ای-میل

تبصرہ

flood plain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone