تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flask" کے متعقلہ نتائج

flask

چھوٹی شیشی

flasket

vacuum flask

خصوصاً برط تھرماس۔.

Erlenmeyer flask

dewar flask

پَلاشَک

ڈھاک کا درخت، پلاش، لاط: Butea frondosa

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

فَلِش سُرْخی

(صحافت) فلش سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جو کالم کے دائیں سمت سے شروع ہوتی ہے مگر بائیں تک نہیں پہنچتی .

فَلَش سِسْٹَم

فلش کا نظام ، بیت الخلا کی صفائی کا انتظام .

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فَصْل

دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، جُدائی، علیحدگی دُوری، بُعد

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

پَھسْکی

اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

flask کے لیے اردو الفاظ

flask

flɑːsk

flask کے اردو معانی

اسم

  • فلاسک
  • چھاگل
  • ایک قسم کی بوتل
  • تنگ گردن شیشے کی گول سی صراحی (جو عموماً تجربہ گاہوں میں استعمال ہوتی ہے)
  • دھات کا کوئی چھوٹا سا چپٹا برتن جس میں شراب ڈال کر اپنے ساتھ لیے پھریں
  • ساتھ اٹھائے پھرنے والی بارود کی پیٹی
  • ڈھلائی کے کارخانے میں کسی فونڈری کا وہ ظرف جس میں ڈھلائی میں کام دینے والی ریت رکھی جائے

flask के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ्लास्क
  • छागल
  • एक किस्म की बोतल
  • तंग गर्दन शीशे की गोल सी सुराही (जो उमूमन तजुर्बा गाहों में इस्तिमाल होती है
  • धात का कोई छोटा सा चपटा बर्तन जिस में शराब डाल कर अपने साथ लिए फिरें
  • साथ उठाए फिरने वाली बारूद की पेटी
  • ढलाई के कारख़ाने में किसी फ़ो निडरी का वो ज़र्फ़ जिस में ढलाई में काम देने वाली रीत रखी जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flask)

نام

ای-میل

تبصرہ

flask

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone