تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fizz" کے متعقلہ نتائج
fizz کے لیے اردو الفاظ
fizz کے اردو معانی
اسم، فعل لازم، فعل
- سسکارنا یا شوں شوں کرنا
- پھنکارنا
اسم
- زن زن کی آواز
- بلبلے چھوڑنے کی حالت یا صلاحیت فوارا بال
- (بول چال) جوش یا جذبه یا روح
- مشروب جس سے بلبلے اٹھیں
- لیمن جوس
- شکر، سوڈا اور شراب کا مرکب مشروب
- شمپئین کی ایک قسم
fizz के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया
- सिसकारना या शिवं शिवं करना
- फनकारना
संज्ञा
- ज़न-ज़न की आवाज़
- बुलबुले छोड़ने की हालत या सलाहीयत फव्वारा बाल
- (बोल चाल) जोश या जज़्बे या रूह
- मशरूब जिस से बुलबुले उठीं
- लीमन जूस
- शुक्र, सोडा और शराब का मुरक्कब मशरूब
- शमपईन की एक क़िस्म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فِضِّیَّہ
چاندی جیسا ہونا ، روپہلا پن ، ایک روئیدگی ہے ، شاخیں اس میں چھوٹی چھوٹی اور کثرت سے باہر اُلجھی ہوئی ہوتی ہیں اور سب ایک جڑ سے نکلتی ہیں ، تنہ نہیں ہوتا ، پتوں پر سفید نرم روئی کی طرح رُواں ہوتا ہے ، غافقی نے لکھا ہے کہ اسکے زیادہ سفید ہونے کی وجہ سے یہ نام مقرر ہوا ہے ، اسکو پیس کر تازہ زخموں پر لگانے سے خون بند ہو جاتا ہے اور زخم بھر جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fizz)
fizz
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔