تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fixture" کے متعقلہ نتائج
fixture کے لیے اردو الفاظ
fixture کے اردو معانی
اسم
- تنصیب
- مضبوطی سے کہیں گڑی یا جھی ہوئی کوئی شے
- ساز و سامان کا وہ حصہ جو مستقل طور پر گھر، گاڑی یا مشین میں نصب کر دیا گیا ہو
- کوئی شخص یا چیز جو مدتوں سے ایک ہی جگہ اور ایک ہی مقام پر ہو
- (برطانوی) کسی کھیل کا مقررہ یا معینہ وقت
- کوئی کھیل
- (قانون) منقولہ جائیداد جو اصل جائیداد کے ساتھ منسلک ہو اور جو قانوناً اسی کا ایک حصہ سمجھی جائے
fixture के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तंसीब
- मज़बूती से कहीं गढ़ी या झी हुई कोई शैय
- साज़-ओ-सामान का वो हिस्सा जो मुस्तक़िल तौर पर घर, गाड़ी या मशीन में नसब कर दिया गया हो
- कोई शख़्स या चीज़ जो मुद्दतों से एक ही जगह और एक ही मुक़ाम पर हो
- (बर्तानवी) किसी खेल का मुक़र्ररा या मुअय्यना वक़्त
- कोई खेल
- (क़ानून) मनक़ूला जायदाद जो असल जायदाद के साथ मुंसलिक हो और जो क़ानूनन उसी का एक हिस्सा समझी जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fixture)
fixture
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔