تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fit" کے متعقلہ نتائج
fit کے لیے اردو الفاظ
fit کے اردو معانی
اسم
- غشی
- دورہ
- کسی بیماری کا حملہ یا ایسی علامت جس سے حواس معطل ہو جائیں یا بدن لرزنے لگے
- کسی جسمانی روگ کا قابو میں نہ آنے والا حملہ جیسے کھانسی وغیرہ کا
- کوئی شدید لیکن مختصری لہر یا نمود
- جذبات کا بے قابو اظہار
صفت
- ٹھیک
- درست
- لائق
- زیبا
- موزوں یا مناسب، کسی مقصد یا موقع کے لیے
- لائق یا قابل
- شایان یا بچتا ہوا یا صحیح لائحہ عمل
- کسی اسامی، عہدے یا مقام کے لیے بلحاظ اہلیت موزوں
- مناسب حالت میں، تیار کردہ یا تیار
- اچھی جسمانی حالت میں
فعل لازم، فعل متعدی
- موزوں ہونا
- مناسب ہونا
- جچنا
- سزا وار یا موافق ہونا
- ٹھیک سائز یا شکل کا ہونا
- کسی مقصد کے مطابق ڈھالنا یا تبدیل کرنا
- مطلوبہ سائز یا شکل کے مطابق کرنا
- صحیح جگہ میں رکھنا
- اہل یا مستحق قرار دینا
- کے لیے تیار کرنا
- مہیا کرنا
- ضروری ساز و سامان سے لیس کرنا (عموماً بعد میں out لگا کر)
- موزوں سائز یا شکل کا ہونا، کسی مخصوص شخص یا شے کے لیے
- تعلق رکھنا
- ساتھ جانا یا متفق ہونا (عموماً into, in یا with کے سات)
اسم
- موزونیت
- موزوں ہونے کی حالت
- موزوں بنانے، مناسب بنانے یا حسب حال کرنے کی حالت
- مناسبت
- وہ صورت جس میں کوئی چیز ٹھیک بیٹھتی ہو
- کوئی چیز خصوصاً پوشاک جو چست ہو
اسم
- (قدیم) ادب پارہ
- کسی گیت، نظم یا کہانی کا ایک ٹکڑا
fit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़शी
- दौरा
- किसी बीमारी का हमला या ऐसी अलामत जिस से हवास मुअत्तल हो जाएं या बदन लरज़ने लगे
- किसी जिस्मानी रोग का क़ाबू में ना आने वाला हमला जैसे खांसी वग़ैरा का
- कोई शदीद लेकिन मख़तसरी लहर या नमूद
- जज़बात का बेक़ाबू इज़हार
विशेषण
- ठीक
- दरुस्त
- लायक़
- ज़ेबा
- मौज़ूं या मुनासिब, किसी मक़सद या मौक़ा के लिए
- लायक़ या काबुल
- शायाँ या बचता हुआ या सही लायेहा-ए-अमल
- किसी असामी, ओहदे या मुक़ाम के लिए बलिहाज़ अहलीयत मौज़ूं
- मुनासिब हालत में, तैय्यार करदा या तैय्यार
- अच्छी जिस्मानी हालत में
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- मौज़ूं होना
- मुनासिब होना
- जचना
- सज़ावार या मुवाफ़िक़ होना
- ठीक साइज़ या शक्ल का होना
- किसी मक़सद के मुताबिक़ ढालना या तबदील करना
- मतलूबा साइज़ या शक्ल के मुताबिक़ करना
- सही जगह में रखना
- अहल या मुस्तहिक़ क़रार देना
- के लिए तैय्यार करना
- मुहय्या करना
- ज़रूरी साज़-ओ-सामान से लैस करना (उमूमन बाद में out लगा कर
- मौज़ूं साइज़ या शक्ल का होना, किसी मख़सूस शख़्स या शैय के लिए
- ताल्लुक़ रखना
- साथ जाना या मुत्तफ़िक़ होना (उमूमन into, in या with के सात
संज्ञा
- मौज़ूनियत
- मौज़ूं होने की हालत
- मौज़ूं बनाने, मुनासिब बनाने या हसब-ए-हाल करने की हालत
- मुनासबत
- वो सूरत जिस में कोई चीज़ ठीक बैठती हो
- कोई चीज़ ख़ुसूसन पोशाक जो चुस्त हो
संज्ञा
- (क़दीम) अदब पारा
- किसी गीत, नज़म या कहानी का एक टुकड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فاط
ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.
فِتْراک
چمڑے کے تسمے جو زین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند
فِطْرَہ
مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fit)
fit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔