تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fight" کے متعقلہ نتائج
fight کے لیے اردو الفاظ
fight کے اردو معانی
فعل لازم
- لڑنا
- بر سر پیکار ہونا
- جنگ میں یا کسی کشتی میں جیتنے کی سعی کرنا
- اسلحہ کے ساتھ یا بغیر اسلحہ کے مقابلہ میں آنا
- کوشش یا جدوجہد کرنا
- مزاحمت یا مخالفت کرنا
فعل متعدی
- ہونے دینا یا جاری رکھنا جیسے (لڑائی وغیرہ کو)
- کسی سے الجھنا
- مقابلہ کرنا
- دفاع کرنا
- جدوجہد یا مقابلے کے ذریعے مخالفت کرنا یا راستہ صاف کر لینا
- لڑ کر جیت جانا یا مقصد پا لینا
- صورت پیدا کرنا یا جنگ میں ترکیب نکالنا
اسم
- مقابلہ
- معرکہ
- جھڑپ
- لفظی تکرار یا بحث
- جیت کے لیے کوئی کوشش
- لڑائی کی جانب میلان
fight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- लड़ना
- बरसर पैकार होना
- जंग में या किसी कश्ती में जीतने की सुई करना
- असलाह के साथ या बगै़र असलाह के मुक़ाबला में आना
- कोशिश या जद्द-ओ-जहद करना
- मुज़ाहमत या मुख़ालिफ़त करना
सकर्मक क्रिया
- होने देना या जारी रखना जैसे (लड़ाई वग़ैरा को
- किसी से उलझना
- मुक़ाबला करना
- दिफ़ा करना
- जद्द-ओ-जहद या मुक़ाबले के ज़रीये मुख़ालिफ़त करना या रास्ता साफ़ कर लेना
- लड़ कर जीत जाना या मक़सद पा लेना
- सूरत पैदा करना या जंग में तरकीब निकालना
संज्ञा
- मुक़ाबला
- मार्का
- झड़प
- लफ़्ज़ी तकरार या बेहस
- जीत के लिए कोई कोशिश
- लड़ाई की जानिब मीलान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fight)
fight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔