تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fiber" کے متعقلہ نتائج
fiber کے لیے اردو الفاظ
fiber کے اردو معانی
اسم، صفت
- کوئی نازک سا ریشہ
- اون، پٹ سن یا اسبسٹاس وغیرہ کے دھاگے کا تار
- ریشہ دار چیز
- (حیوانیات) کسی پٹھے یا عصبے کی بافت کو ترکیب دینے والے (دھاگے کے سے) اجزا میں سے کوئی ایک
صفت
- (نباتیات) پودے کی دھاگے جیسی نازک جڑ
- ریشے (مجموعی طور پر)
- ریشوں سے ترکیب پائی ہوئی شے (خصوصاً وہ جو پودوں کی اندرونی چھال سے بنی ہوئی ہو یا دیگر پودوں کے ان حصوں سے جن کو صنعتی مقاصد میں استعمال کیا جاتا ہے)
- (مجازاً) مواد، بنیاد یا کردار و سیرت جس سے کوئی چیز بنی ہو
fiber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- कोई नाज़ुक सा रेशा
- ऊन, पटसन या असबसटास वग़ैरा के धागे का तार
- रेशादार चीज़
- (हैव इनयात) किसी पट्ठे या असबे की बाफ़्त को तरकीब देने वाले (धागे के से) अजज़ा में से कोई एक
विशेषण
- (नबातीयात) पौदे की धागे जैसी नाज़ुक जुड़
- रेशे (मजमूई तौर पर
- रेशों से तरकीब पाई हुई शैय (ख़ुसूसन वो जो पौदों की अंदरूनी छाल से बनी हुई हो या दीगर पौदों के इन हिस्सों से जिन को सनअती मक़ासिद में इस्तिमाल किया जाता है
- (मजाज़न) मवाद, बुनियाद या किरदार-ओ-सीरत जिस से कोई चीज़ बनी हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fibro-cement
مختلف ریشوں مثلاً بلوری ریشوں، سیلولوز وغیرہ کو ملا کر بنایا ہوا تعمیری مسالہ جو چادروں کی صورت میں بنایا جاتا ہے.
fibrillate
(الف) ریشوں میں تقسیم ہونا، ریشہ ریشہ ہونا (ب) (عضلے خصوصاً دل کے عضلے کا) لرزنا ، لرزش کرنا، پھڑکنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fiber)
fiber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔