تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fellowship" کے متعقلہ نتائج
fellowship کے لیے اردو الفاظ
fellowship کے اردو معانی
اسم
- شراکت
- رفاقت
- رفیق ہونے کی حالت یا رفیق ہونے کا تعلق
- مشارکت
- باہمی سنگت یا صحبت
- دوستی یا دوستوں کی منڈلی
- یار باشی
- کمپنی کارپوریشن یا گلڈ
- رفیق جامعہ کا منصب یا اس کی آمدنی
- ایسے رفیق کی ضروریات کا خیال رکھنے والا کوئی ادارہ
- وظیفہ
fellowship के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शराकत
- रिफ़ाक़त
- रफ़ीक़ होने की हालत या रफ़ीक़ होने का ताल्लुक़
- मुशारकत
- बाहमी संगत या सोहबत
- दोस्ती या दोस्तों की मंडली
- यारबाशी
- कंपनी कारपोरेशन या गिल्ड
- रफ़ीक़ जामिआ का मंसब या उस की आमदनी
- ऐसे रफ़ीक़ की ज़रूरीयात का ख़्याल रखने वाला कोई इदारा
- वज़ीफ़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fellowship)
fellowship
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔