تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fat" کے متعقلہ نتائج
fat کے لیے اردو الفاظ
fat کے اردو معانی
صفت
- موٹا
- پرگوشت
- فربہ
- لحیم
- ہٹا کٹا
- چربیلا
- مرغن
- روغنی
- روغن دار
- بڑی آمدنی پیدا کرنے والا
- ثروت مند
- زرخیز
- توانائی بخش
فعل متعدی
- موٹا کرنا
- فربہ کرنا یا لحیم شحیم بنانا
فعل لازم
- موٹا ہونا
- فربہ ہونا
اسم
- چربی (کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن کا نرم لیکن ٹھوس نامی مرکب)
- ایک ٹھوس گلائسرول ایسٹر (glyesrol ester) جس میں اعلیٰ چربیلے تیزاب موجود ہوتے ہیں
- حیوانوں اور بعض پودوں کے ریشے جن میں بنیادی طور پر چربیلا یا روغنی مادہ موجود ہوتا ہے
- مٹاپا
- فربہی
- کسی چیز کا سب سے اچھا یا عمدہ حصہ
fat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मोटा
- पर गोश्त
- फ़र्बा
- लहीम
- हटा कटा
- चर्बीला
- मुर्ग़न
- रोगिणी
- रोगनदार
- बड़ी आमदनी पैदा करने वाला
- स्रोत मंद
- ज़रख़ेज़
- तवानाई बख़श
सकर्मक क्रिया
- मोटा करना
- फ़र्बा करना या लहीम शहीम बनाना
अकर्मक क्रिया
- मोटा होना
- फ़र्बा होना
संज्ञा
- चर्बी (कार्बन, हाईड्रोजन और ऑक्सीजन का नरम लेकिन ठोस नामी मुरक्कब
- एक ठोस गलाइसरोल एसटर (glyesrol ester) जिस में आला चर बेले तेज़ाब मौजूद होते हैं
- हैवानों और बाअज़ पौदों के रेशे जिन में बुनियादी तौर पर चर्बीला या रोगिणी माद्दा मौजूद होता है
- मुटापा
- फ़र्बिही
- किसी चीज़ का सब से अच्छा या उम्दा हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فاط
ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.
فَتْوا
فقیہوں کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں دیا جائے، عالم اور فقیہ کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں کیا جانے والا فرمان، شرع کا حکم، مفتی کا فیصلہ کسی مسئلے کے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fat)
fat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔