تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fabian" کے متعقلہ نتائج
fabian کے لیے اردو الفاظ
fabian کے اردو معانی
اسم، صفت
- رومی جرنیل فیبیئس میکسیمز کے نام پر جس نے اپنے دشمن ہنی بال کو ہلکان کر رکھا تھا] کسی فیصلہ کن لڑائی کا خطرہ مول لیے بغیر دشمن کو تھکانے والے ہتھکنڈے استعمال کرنے والا]
- اس اشترا کی سوسائٹی سے متعلق یا منسوب جس کی بنیا د 1884ء میں لندن میں رکھی گئی تھی، یہ سوسائٹی ایک ایسی معتدل اشتراکیت کا پرچار کرتی تھی جو کسی انقلابی اقدام کے بغیر بتدریج رواج پذیر ہو
اسم
- اس سوسائٹی کا رکن یا حامی
- فیبونی اشترا کی
fabian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- रूमी जरनैल फ़ेबियोस मीकसीमज़ के नाम पर जिस ने अपने दुश्मन हनी बाल को हलकान कर रखा था] किसी फ़ैसलाकुन लड़ाई का ख़तरा मूल लिए बगै़र दुश्मन को थकाने वाले हथकंडे इस्तिमाल करने वाला
- इस इश्तिराकी सोसाइटी से मुताल्लिक़ या मंसूब जिस की बुनियाद 1884-ए-में लंदन में रखी गई थी, ये सोसाइटी एक ऐसी मोतदिल इश्तिराकीयत का परचार करती थी जो किसी इन्क़िलाबी इक़दाम के बगै़र बतदरीज रिवाज पज़ीर हो
संज्ञा
- इस सोसाइटी का रुकन या हामी
- फ़ीबोनी इश्तिराकी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fabian)
fabian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔