تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"extracurricular" کے متعقلہ نتائج
extracurricular کے لیے اردو الفاظ
extracurricular کے اردو معانی
صفت
- غیر نصابی
- زائد از نصاب
- بیرون نصاب، خصوصاً اسکول کے طلبہ کی وہ منظور شدہ سرگرمیاں جو تحصیل علم کے علاوہ ہوں، مثلاً نغمہ سرا طائفوں، کھیلوں یا اسکول کی مطبوعات یا میگزین سے متعلق مشاغل
- ان سرگرمیوں کی بابت جو مقررہ معمول کے علاوہ ہوں
extracurricular के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ैर निसाबी
- ज़ाइद अज़ निसाब
- बैरून निसाब, ख़ुसूसन स्कूल के तलबा की वो मंज़ूर शूदा सरगर्मीयां जो तहसील इलम के इलावा हूँ, मसलन नग़मासरा ताइफों, खेलों या स्कूल की मतबूआत या मैगज़ीन से मुताल्लिक़ मशाग़ुल
- इन सरगर्मीयों की बाबत जो मुक़र्ररा मामूल के इलावा हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (extracurricular)
extracurricular
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔