تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"exorcise" کے متعقلہ نتائج
exorcise کے لیے اردو الفاظ
exorcise کے اردو معانی
فعل متعدی
- جھاڑ پھونک کرنا
- جن نکالنا
- دم کرنا
- جھاڑ پھونک یا دعا، وظیفے، عملیات کے ذریعے بھوت پریت کو دفع کرنا یا آسیب اتارنا
- (کسی آسیب زدہ شخص کو) دعا، منتر یا عملیات کی ادائیگی وغیرہ کے ذریعے بد روح سے پاک کرنا
- مضرت رساں اجنہ یا بھوت پریت کے سائے سے نجات دلانا
exorcise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- झाड़ फूंक करना
- जिन निकालना
- दम करना
- झाड़ फूंक या दुआ, वज़ीफ़े, अमलीयात के ज़रीये भूत प्रेत को दफ़ा करना या आसीब उतारना
- (किसी आसीब ज़दा शख़्स को) दुआ, मंत्र या अमलीयात की अदायगी वग़ैरा के ज़रीये बदरुह से पाक करना
- मज़र्रत रसाँ अजिन्ना या भूत प्रेत के साय से नजात दिलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (exorcise)
exorcise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔