تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"exalt" کے متعقلہ نتائج
exalt کے لیے اردو الفاظ
exalt کے اردو معانی
فعل متعدی
- چڑھانا
- مرتبہ، عزت، طاقت، حیثیت یا وقعت بڑھانا
- عظمت بخشنا
- بڑھانا
- مرتبہ بلند کرنا
- سرفراز کرنا
- وقعت بخشنا
- مقتدر کرنا
- معیار بلند کرنا
- اعزاز عطا کرنا
- امارت عطا کرنا
- ابھارنا یا بیدار کرنا، جیسے تخیل کو
- کسی کو رفعت سے متصف کرنا
- ستائش کرنا
- تعریف کے پل باندھنا
- درجہ بڑھانا
- تیز کرنا
- شدت پیدا کرنا
exalt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चढ़ाना
- मर्तबा, इज़्ज़त, ताक़त, हैसियत या वक़ात बढ़ाना
- अज़मत बख्शना
- बढ़ाना
- मर्तबा बुलंद करना
- सरफ़राज़ करना
- वक़ात बख्शना
- मुक़तदिर करना
- मयार बुलंद करना
- एज़ाज़ अता करना
- इमारत अता करना
- उभारना या बेदार करना, जैसे तख़य्युल को
- किसी को रिफ़अत से मुत्तसिफ़ करना
- सताइश करना
- तारीफ़ के पुल बांधना
- दर्जा बढ़ाना
- तेज़ करना
- शिद्दत पैदा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (exalt)
exalt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔