تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْمَلی" کے متعقلہ نتائج

اَکْمَلی

اکمل سے منسوب یا متعلق: اکملیت رکھنے والا

اَکْمَلِیَّت

کمال کی آخری منزل، کامل ترین ہونا، جامعیت

اَکْمَل

کامل ترین، جو کمال میں سب سے زیادہ ہو

اَکیلی

اکیلا کی ثانیت، تنہائی، خلوت

اِمْلی

ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی

ہَکْلی

اٹک اٹک کر بات کرنے والی ، ہکلا کر بولنے والی عورت ۔

عاملی

عمل سے متعلق

اَمْلی

امل سے منسوب : نشے باز، نشے کا لتیا

اُکْھلی

لوگ ادھر اودھر جا کے اسے جمع کرتے تھے اور چکی میں پینستے تھے یا اکھل میں کوٹتے تھے

اَکالی

سکھ قوم کا ایک فرقہ، جس کا نعرہ، ست سری اکال، (ازلی و ابدی خدا) ہوتا ہے، سکھ

عَمَلی

عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا

اُمْلی

وہ موضع یا مزروعہ اراضی جو زمینداروں کو بعوض ان کےعطا ہو.

اِکْمال

کمال، تکمیل، مکمل کرنا

اُجالی

روشنی، نور، چمک دمک

اَکیلے

اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْمَلی کے معانیدیکھیے

اَکْمَلی

akmalii•अकमली

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَکْمَلی کے اردو معانی

صفت

  • اکمل سے منسوب یا متعلق: اکملیت رکھنے والا

Urdu meaning of akmalii

  • Roman
  • Urdu

  • akmal se mansuub ya mutaalliqah akamliiyat rakhne vaala

English meaning of akmalii

Adjective

  • having perfection

अकमली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूर्णता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْمَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْمَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone