تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"evidence" کے متعقلہ نتائج
evidence کے لیے اردو الفاظ
evidence کے اردو معانی
اسم
- ثبوت
- گواہی
- شہادت
- وہ جو کسی چیز یا امر کی دلیل یا علامت ہو
- کسی امر کی تصدیق یا تکذیب کا ثبوت
- (قانون) جو کچھ کہ زیر تفتیش معاملے کی صداقت معلوم کرنے کے لیے عدالت مجاز کو قانوناً با ضابطہ پیش کیا جائے
فعل متعدی
- ثابت کرنا
- تائید میں گواہی دینا
- ظاہر کرنا یا دلالت کرنا
- شہادت دینا
evidence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सबूत
- गवाही
- शहादत
- वो जो किसी चीज़ या अमर की दलील या अलामत हो
- किसी अमर की तसदीक़ या तक़ज़ीब का सबूत
- (क़ानून) जो कुछ कि ज़ेर तफ़तीश मुआमले की सदाक़त मालूम करने के लिए अदालते मुजाज़ को क़ानूनन बाज़ाबता पेश किया जाये
सकर्मक क्रिया
- साबित करना
- ताईद में गवाही देना
- ज़ाहिर करना या दलालत करना
- शहादत देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (evidence)
evidence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔