تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"epoch" کے متعقلہ نتائج
epoch کے لیے اردو الفاظ
epoch کے اردو معانی
اسم
- زمان
- جگ
- دور
- عہد
- قرن
- عصر
- تاریخ
- مبدء تاریخ
- سن
- امتیازی خصوصیت اور واقعات وغیرہ کا حامل خاص عہد
- وہ ابتدائی تاریخ جس سے بعد کے سن تاریخ وار شمار کیے جاتے ہوں، جیسے کسی نظام تقویم کا آغاز
- کسی چیز کی تاریخ میں کسی مخصوص دور کی ابتدا
- کسی عصر آفرین واقعہ یا صورت حال کی تاریخ یا سن
- (فلکیات) کوئی مفروضہ وقت یا تاریخ جس کا حوالہ عموماً کسی سیاری مدار کے عناصر یا حیات کی تشریح میں ایک صدی یا نصف صدی کے آغاز کے طور پر دیا جاتا ہے
- ایسے وقت یا تاریخ کو آفتاب سے نظر آنے والا کسی سیارے کا فلکی طول بلد
- (ارضیات) ارضیاتی دور کا وقفہ جو ایک عہد سے کمتر ہو
epoch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़मान
- जग
- दूर
- अह्द
- किरण
- अस्र
- तारीख़
- मबद-ए-तारीख़
- सन
- इमतियाज़ी ख़ुसूसीयत और वाक़ियात वग़ैरा का हामिल ख़ास अह्द
- वो इबतिदाई तारीख़ जिस से बाद के सन तारीख़ वार शुमार किए जाते हूँ, जैसे किसी निज़ाम तक़वीम का आग़ाज़
- किसी चीज़ की तारीख़ में किसी मख़सूस दौर की इबतिदा
- किसी अस्र आफ़रीन वाक़िया या सूरत-ए-हाल की तारीख़ या सन
- (फ़लकियात) कोई मफ़रूज़ा वक़्त या तारीख़ जिस का हवाला उमूमन किसी सय्यारी मदार के अनासिर या हयात की तशरीह में एक सदी या निस्फ़ सदी के आग़ाज़ के तौर पर दिया जाता है
- ऐसे वक़्त या तारीख़ को आफ़ताब से नज़र आने वाला किसी सय्यारे का फ़लकी तूल बलद
- (अर्ज़ियात) अर्ज़ीयाती दौर का वक़फ़ा जो एक अह्द से कमतर हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (epoch)
epoch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔