تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eosine" کے متعقلہ نتائج
eosine کے لیے اردو الفاظ
eosine کے اردو معانی
- (کیمیا) ایوسین
- ایک سرخ قلمی سفوف جو بنیادی طور پر کپڑوں کو گلابی رنگ دینے اور خوردبینی معائنے کی غرض سے سرخ دھبے ڈالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- اس طرح کے کئی رنگ
eosine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (कीमिया) एवसीन
- एक सुर्ख़ क़लमी सफ़ूफ़ जो बुनियादी तौर पर कपड़ों को गुलाबी रंग देने और ख़ुर्दबीनी मुआइने की ग़रज़ से सुर्ख़ धब्बे डालने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- इस तरह के कई रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَثْنائِیَت
دو متضاد حالات یا اوقات وغیرہ کے درمیان واقع ہونے کی صورت حال (جیسی کہ عبوری وقت میں ہوتی ہے)
عَسْنانِیَّہ
مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.
اُسانا
(بغیر نمک مرچ وغیرہ کے) اُبالنا، جوش دینا، جیسے : چنے کی گھنگنیاں اُسانا، سنگھاڑے یا شکرقند اُسانا
اُشْنَہ
چھڑیلا ، باریک پوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے (کپڑے کی دھلائی اور ادویہ میں مستعمل) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eosine)
eosine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔