تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"essene" کے متعقلہ نتائج

essene

ایک قدیم یہودی فرقے کا کوئی رکن جو آپس میں مل جل کر راہبانہ زندگی گزارتے تھے۔.

اَشْنَع

قبیح تر، نہائت معیوب، بہت زیادہ قابل ملامت

اَسَن

کھانا ، خوراک ؛ نیز ایک درخت جس پر ٹسو ریشم کا کیڑا پلتا ہے .

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشِیاں

گھونسلا، پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آسْنا

آسكنا

آساں

(قدیم) آس (امید کی جمع)

آسانی

سہل، آسان

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آسَنی

آسن پاٹی

آسان

سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اِحْصان

مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوارپن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

essene کے لیے اردو الفاظ

essene

essene کے اردو معانی

اسم

  • ایسین
  • قدیم فلسطین کے یہودی راہبوں کی ایک برادری یا صوفیانہ سلسلہ جو دوسری صدی قبل مسیح میں منصۂ شہود پر آیا تھا اور جس کا مسلک زہد، تجرد اور موسوی قانون کے غیر لاوی حصوں کی سخت پابندی تھا

essene के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • उसैन
  • क़दीम फ़लस्तीन के यहूदी राहिबों की एक बिरादरी या सूफियाना सिलसिला जो दूसरी सदी क़बल मसीह में मनसा-ए-शहूद पर आया था और जिस का मसलक ज़ुहद, तजर्रुद और मूसवी क़ानून के ग़ैर लावे हिस्सों की सख़्त पाबंदी था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (essene)

نام

ای-میل

تبصرہ

essene

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone