تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"enrich" کے متعقلہ نتائج
enrich کے لیے اردو الفاظ
enrich کے اردو معانی
فعل
- متمول یا زیادہ امیر بنانا، مالا مال کرنا۔.
- قسم، خوبی، خصوصیت کے لحاظ سے بہتر بنانا؛ خوبی ، خصوصیت ، قدر، ذائقے وغیرہ میں بڑھانا۔.
- (ذخیرے ، عجائب گھر، کتاب وغیرہ کی) مشمولات میں اضافہ کرنا۔.
- (کسی مادّے میں) آئسوٹوپ (ہم جا) کی مقدار بڑھانا، خصوصاً یورینیم کو آئسو ٹوپ یو ۲۳۵ سے تقویت دینا۔.
enrich के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- मुतमव्विल या ज़्यादा अमीर बनाना, मालामाल करना।
- कुसुम, ख़ूबी, ख़ुसूसीयत के लिहाज़ से बेहतर बनाना; ख़ूबी , ख़ुसूसीयत , क़दर, ज़ाइक़े वग़ैरा में बढ़ाना।
- (ज़ख़ीरे , अजाइब घर, किताब वग़ैरा की) मशमूलात में इज़ाफ़ा करना।
- (किसी माद्दे में) आइसोटोप (हम जा) की मिक़दार बढ़ाना, ख़ुसूसन यूरेनियम को आइसो टोप यू २३५ से तक़वियत देना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (enrich)
enrich
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔