تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"engage" کے متعقلہ نتائج
engage کے لیے اردو الفاظ
engage کے اردو معانی
فعل متعدی
- نوکر رکھنا یا ملازمت دینا
- معاہدے یا ٹھیکے کے ذریعے پابند کرنا
- منگنی کرنا
- نسبت طے کرنا
- مائل کرنا
- کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنا
- جنگ کرنا
- (عسکری) حملہ کرنا
- (میکانیات) ہکوں یا دندانوں کو اٹکانا جیسے گیئر میں
- ہتھیاروں کو ٹکرانا جیسے تیغ زنی میں
فعل لازم
- عہد کرنا
- کوئی کام ذمے لینا یا مصروف ہونا
- (عسکری) لڑائی شروع کرنا
- (میکانیات) جال میں پھنسنا
- گیئر میں ہونا
engage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नौकर रखना या मुलाज़मत देना
- मुआहिदे या ठेके के ज़रीये पाबंद करना
- मंगनी करना
- निसबत तै करना
- माइल करना
- किसी को अपनी तरफ़ मुतवज्जा करना
- जंग करना
- (अस्करी) हमला करना
- (मीकानयात) हक़ों या दंदानों को अटकाना जैसे गीअर में
- हथियारों को टकराना जैसे तेग़ ज़नी में
अकर्मक क्रिया
- अह्द करना
- कोई काम ज़िम्मे लेना या मसरूफ़ होना
- (अस्करी) लड़ाई शुरू करना
- (मीकानयात) जाल में फंसना
- गीअर में होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (engage)
engage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔