تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"engage" کے متعقلہ نتائج

engage

عَہْد

engagé

(مصنّف وغیرہ) اخلاقی طور پر پابند، ذمہ دار.

engaged

مَشْغُول

engagement

عَہْد

اَنْگیزَہ

وجہ

اَنگارے

انگارا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

اَنگُوٹھے

انگوٹھا کی جمع نیز مغیرہ حالت

اَنْ گَڑْھ

بنا ڈھالا ہوا، جسے کسی نے نہ بنایا ہو، ناتراشیدہ، بے ڈول، بھدا، بد قطع، بھونڈا، غیر مہذب، اجڈ، اکھڑ، پونگا، اناڑٰ، جایل، بے وقوف

اَنگُوٹھے چُومْنا

حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

خاک اَنْگارے

بیکار ، فضول .

اَنگارے کھانا

(غصے یا حسد میں) اندر ہی اندر جلنا، کڑھنا

اَنگارے بَرَسْنا

سخت گرمی پڑنا، آگ برسنا

اَنگارے اُگَلْنا

غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا

اَنگارے پھانکنا

مزاج کے خلاف کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کی پاداش سخت ہو، مشکل کام کرنا

engage کے لیے اردو الفاظ

engage

ɪnˈɡeɪdʒ

engage کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نوکر رکھنا یا ملازمت دینا
  • معاہدے یا ٹھیکے کے ذریعے پابند کرنا
  • منگنی کرنا
  • نسبت طے کرنا
  • مائل کرنا
  • کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنا
  • جنگ کرنا
  • (عسکری) حملہ کرنا
  • (میکانیات) ہکوں یا دندانوں کو اٹکانا جیسے گیئر میں
  • ہتھیاروں کو ٹکرانا جیسے تیغ زنی میں

فعل لازم

  • عہد کرنا
  • کوئی کام ذمے لینا یا مصروف ہونا
  • (عسکری) لڑائی شروع کرنا
  • (میکانیات) جال میں پھنسنا
  • گیئر میں ہونا

engage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नौकर रखना या मुलाज़मत देना
  • मुआहिदे या ठेके के ज़रीये पाबंद करना
  • मंगनी करना
  • निसबत तै करना
  • माइल करना
  • किसी को अपनी तरफ़ मुतवज्जा करना
  • जंग करना
  • (अस्करी) हमला करना
  • (मीकानयात) हक़ों या दंदानों को अटकाना जैसे गीअर में
  • हथियारों को टकराना जैसे तेग़ ज़नी में

अकर्मक क्रिया

  • अह्द करना
  • कोई काम ज़िम्मे लेना या मसरूफ़ होना
  • (अस्करी) लड़ाई शुरू करना
  • (मीकानयात) जाल में फंसना
  • गीअर में होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (engage)

نام

ای-میل

تبصرہ

engage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone