تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"encore" کے متعقلہ نتائج

encore

سامعین یا ناظرین کی طرف سے مکرّ ر کا شور یا فرمائش.

اَنْکْھڑی

خوبصورت آنکھ (عموماً پیار کے موقع پر اور بطور جمع مستعمل)

اَنکْری

کنکری

اَنْکُرا

(نباتیات) وہ پتا جو سوئی برآمد ہونے کے بعد پہلے پھوٹے، (بیج سے پھوٹی ہوئی) شاخ ، پتی ، شگوفہ کو پل ، اکوا ۔

اَنکَوری

(کاشتکاری) ہل کا پھار والا حصہ (انگ یا آنگ کا دہقانی تلفظ)

اَنْکَورا

(منھیاری) بھٹی سے پگھلا ہوا کاچ نکالنے کا آہنی آنکڑا

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

آہَنْکاری

haughty, vain, conceited

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

اَنْکڑا

= अँकटा

اَنکْھیارا

آنکھوں والا، بینا

اَنکَھوڑا

(باغبانی) گنے بان٘س اور اسی قسم کے درخت کی پود پر نئے پودے کے پھٹاو کا نشان جو آنکھ کی شکل کا ہوتا ہے۔

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

encore کے لیے اردو الفاظ

encore

ˈɒŋ.kɔːr

encore کے اردو معانی

اسم، فعل، فجائیہ

  • مکرر
  • پھر سے
  • تماشائیوں کی صدا جیسے دوبارہ ارشاد ہو

اسم

  • تماشائیوں کی فرمائش کہ وہی چیز پھر سے سنائی جائے یا وہی حرکات دہرائی جائیں
  • مکرر پیش کی جانے والی چیز

فعل متعدی

  • (فن کار شاعر، موسیقار وغیرہ سے) مکرر سنانے یا پیش کرنے کی فرمائش کرنا

encore के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, विस्मयादिबोधक

  • मुकर्रर
  • फिर से
  • तमाशाइयों की सदा जैसे दुबारा इरशाद हो

संज्ञा

  • तमाशाइयों की फ़र्माइश कि वही चीज़ फिर से सुनाई जाये या वही हरकात दुहराई जाएं
  • मुकर्रर पेश की जाने वाली चीज़

सकर्मक क्रिया

  • (फ़नकार शायर, मूसीक़ार वग़ैरा से) मुकर्रर सुनाने या पेश करने की फ़र्माइश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (encore)

نام

ای-میل

تبصرہ

encore

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone