تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"elbow" کے متعقلہ نتائج

elbow

کوہْنی

elbowroom

کہنی پھیلانے کی جگہ

elbowchair

بازو دار کرسی

elbowgrease

مشقت

tennis elbow

پٹّھوں یا عضلات کی نسیجوں کا درد۔.

elbow کے لیے اردو الفاظ

elbow

ˈel.bəʊ

elbow کے اردو معانی

اسم

  • کہنی
  • بازو کے جوڑ یا خم کا بیرونی حصہ
  • مری ہوئی حالت میں اس جوڑ کا زاویہ
  • آستین کا وہ حصہ جو کہنی کو ڈھانپتا ہے
  • کہنی کی طرح کی کوئی خمدار شے، مثلاً کسی دریا یا سڑک کا موڑ یا پائپ کا کوئی ٹکڑا جو ایک زاویے پر مڑا ہوا ہو
  • کسی چوپائے کی ٹانگ کے بالائی سرے کا جوڑ

فعل متعدی

  • کہنی مار دھکا دینا
  • اس طرح دھکا دے کر راستہ بنانا

فعل لازم

  • کہنی مار کر گھسنا
  • بزور داخل ہونا یا راستہ بنانا

elbow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कहनी
  • बाज़ू के जोड़ या ख़म का बैरूनी हिस्सा
  • मरी हुई हालत में इस जोड़ का ज़ावीया
  • आसतीन का वो हिस्सा जो कहनी को ढाँपता है
  • कहनी की तरह की कोई ख़मदार शैय, मसलन किसी दरिया या सड़क का मोड़ या पाइप का कोई टुकड़ा जो एक ज़ावीए पर मुड़ा हुआ हो
  • किसी चौपाए की टांग के बालाई सिरे का जोड़

सकर्मक क्रिया

  • कहनी मार धक्का देना
  • इस तरह धक्का दे कर रास्ता बनाना

अकर्मक क्रिया

  • कहनी मार कर घिसना
  • बुज़ूर दाख़िल होना या रास्ता बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

elbow

کوہْنی

elbowroom

کہنی پھیلانے کی جگہ

elbowchair

بازو دار کرسی

elbowgrease

مشقت

tennis elbow

پٹّھوں یا عضلات کی نسیجوں کا درد۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (elbow)

نام

ای-میل

تبصرہ

elbow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone