تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"economic" کے متعقلہ نتائج
economic کے لیے اردو الفاظ
economic کے اردو معانی
صفت
- معاشی
- اقتصادی
- معاشیاتی
- اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول اور تقسیم و صرف کا یا ان سے متعلق
- کسی معیشت کے یا کسی صنعتی یا تجارتی تنظیم کے نظام یا اس کی عمل کاری سے متعلق
- کسی برادری، قوم یا فرد کی مادی بہبود سے متعلق
- معاشیات کا یا اس سے متعلق
- ذرائع معاش یا ان فنون سے متعلق جن سے انسانی ضرورت کی اشیا اور آسائشیں مہیا کی جاتی ہیں جیسے معاشی نباتیات
- افادیت پسند
- کفایت شعار
- جزرس
economic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मआशी
- इक़तिसादी
- मआशियाती
- अश्या की पैदावार और आमदनी के हुसूल और तक़सीम-ओ-सिर्फ़ का या उन से मुताल्लिक़
- किसी मईशत के या किसी सनअती या तिजारती तंज़ीम के निज़ाम या उस की अमल कारी से मुताल्लिक़
- किसी बिरादरी, क़ौम या फ़र्द की माद्दी बहबूद से मुताल्लिक़
- मआशियात का या इस से मुताल्लिक़
- ज़राए मआश या उन फ़नून से मुताल्लिक़ जिन से इंसानी ज़रूरत की अश्या और आसाइशें मुहय्या की जाती हैं जैसे मआशी नबातीयात
- इफ़ादीयत पसंद
- किफ़ायत शिआर
- जज़रस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (economic)
economic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔