تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"echo" کے متعقلہ نتائج

echo

بَازگَشت

echo-sounder

echo organ

echo stop

اَچّھوں

اچھا کی جمع نیز مغیرہ حالت اور عموماً ترکیبات میں مستعمل

اَچُھوں

اب تک، ابھی

echoencephalography

طب: بالا صوتی لہروں کے ذریعے قحفی عصبات کی ساخت کو معلوم کرنے کا عمل۔.

echovirus

معائی حیوی سمیات میں سے کوئی جو بعض اوقات گردن توڑ بخار، ورم دماغ وغیرہ کے ہلکے حملے کا سبب ہوتے ہیں۔.

echograph

صوتی لہروں کو منضبط کرنے والا خود کار آلہ۔.

echolalia

کسی دوسرے کی بات کو طوطے کی طرح بے سوچے سمجھے رٹنا، نقل اتارنا۔.

echoencephalogram

طب: بازگشتی ترسیم دماغ سے حاصل ہونے والی معلومات کا نقشہ۔.

echocardiogram

طب: بازگشتی قلب نگار سے حاصل ہونے والی معلومات کا نقشہ۔.

echocardiography

طب: باز گشتی قلب نگاری ،قلب کی حرکت کو جانچنے کے لیے بالا صوتی لہروں سے کام لینا۔.

echogram

صوتی لہر نگار کے ذریعے حاصل کی جانے والی معلومات کا نقشہ۔.

echoic

صوتیات: نقل صوت کرنے والا( لفظ) -.

echo کے لیے اردو الفاظ

echo

ˈek.əʊ

echo کے اردو معانی

اسم

  • گونج
  • گنبد کی صدا
  • صدائے بازگشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو
  • یوں پیدا ہونے والی آواز
  • کسی دوسرے کے خیالات یا آرا کا چربہ یا نقالی
  • نقال
  • دوسروں کی آرا کو خوشامدانہ طور پر تسلیم کرنے والا شخص
  • ہمدردانہ جواب، جیسے اظہار کردہ جذبات کا
  • کسی چیز کی تکرار یا جوابی اشارہ، جیسے تاش کی بازی میں ساتھی کے اشارے کا جواب
  • (موسیقی) نغمے کے کسی ٹکڑے کی مدھم تکرار
  • کسی بڑے ارگن کا وہ حصہ جس کے ذریعے گونج کے اثرات پیدا کیے جاتے ہیں

فعل لازم، فعل متعدی

  • گونجنا
  • صدائے بازگشت پیدا کرنا
  • صدائے بازگشت پیدا ہونا
  • کسی کے الفاظ یا خیالات کی حرف بہ حرف تکرار کرنا

اسم

  • ابلاغیات میں استعمال ہونے والا رمزی لفظ جو حرف E کی نشاندہی کرتا ہے

echo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गूंज
  • गनबद की सदा
  • सदाए बाज़गश्त जो आवाज़ की लहरों की मुराजअत से पैदा हो
  • यूं पैदा होने वाली आवाज़
  • किसी दूसरे के ख़्यालात या आरा का चर्बा या नक़्क़ाली
  • नक़्क़ाल
  • दूसरों की आरा को ख़ुशा मुद्दा ना तौर पर तस्लीम करने वाला शख़्स
  • हमदर्दाना जवाब, जैसे इज़हार करदा जज़बात का
  • किसी चीज़ की तकरार या जवाबी इशारा, जैसे ताश की बाज़ी में साथी के इशारे का जवाब
  • (मूसीक़ी) नग़मे के किसी टुकड़े की मद्धम तकरार
  • किसी बड़े अरग़न का वो हिस्सा जिस के ज़रीये गूंज के असरात पैदा किए जाते हैं

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • गूंजना
  • सदाए बाज़गश्त पैदा करना
  • सदाए बाज़गश्त पैदा होना
  • किसी के अलफ़ाज़ या ख़्यालात की हर्फ़ बह हर्फ़ तकरार करना

संज्ञा

  • अबला ग्यात में इस्तिमाल होने वाला रिम्ज़ी लफ़्ज़ जो हर्फ़ E की निशानदेही करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (echo)

نام

ای-میل

تبصرہ

echo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone