تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ebony" کے متعقلہ نتائج
ebony کے لیے اردو الفاظ
ebony کے اردو معانی
- آبنوس
- ڈایوس پیروس (Diospyros) کی جنس سے تعلق رکھنے والے گرم علاقے کے درختوں کی سخت، سیاہ، بھاری اور روغن پذیر لکڑی، جو عموماً فرنیچر اور الماریاں بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے
- درخت آبنوس
- اسی قسم کی کوئی اور لکڑی یا درخت
- گہرا سیاہ رنگ
- آبنوسی
- آبنوس کی طرح سیاه
- کالا
ebony के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आबनूस
- डाएवस पैरौस (Diospyros) की जिन्स से ताल्लुक़ रखने वाले गर्म इलाक़े के दरख़्तों की सख़्त, स्याह, भारी और रोगन पज़ीर लक्कड़ी, जो उमूमन फ़र्नीचर और अलमारीयां बनाने के लिए इस्तिमाल होती है
- दरख़्त आबनूस
- इसी किस्म की कोई और लक्कड़ी या दरख़्त
- गहिरा स्याह रंग
- आबनूसी
- आबनूस की तरह सयाए
- काला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَبانِیَّہ
بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ebony)
ebony
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔