تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"easting" کے متعقلہ نتائج

easting

جہاز رانی: طول البلد و عرض البلد پرکسی معیّنہ شمالی خط یا خط نصف النہار سے مشرقی سمت میں سفر کا طول یا طول البلد سے منحرف زاویہ۔.

آتنگ

ڈر، خوف

آرْتَنگ

نقاشوں كے كام كرنے كا مسطح تختہ یا موٹے مقومے كا پٹھا۔

اِصْطِناع

کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

اِسْتِنْقاع

خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

اِسْتِنْجا

(ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

اِصْطِلاح

وہ لفظ جس کے کوئی خاص معنی کسی علم یا فن وغیرہ کے ماہرین نے یا کسی جماعت نے مقرر کر لیے ہوں

اِسْتِناد

سند، سند لینا (تعلیمی ڈگری)

اِسْتِیْناف

ازسر نو کام کا آغاز، نئے سرے سے شروعات کرنا،

اِصْطِباغ

دین مسیحی میں داخل کرنے کی رسم ، تو مولود یا غیرعیسائی کو رنگین پانی میں نہلا کر یا پانی چھڑک کر دین مسیحی میں داخل کرنا، بپتسمہ دینا، عیسائی بانا

اِسْتِئْناس

انس پید کرنا

اِکْتِناہ

حقیقت تک رسائی، تہہ کو پہنچنا

اِسْتِیضاح

وہ سوال جو کسی بحث کے دوران میں اٹھے، دخل، مزاحمت

اِسْتِیْناس

اُنس، محبت، کسی سے محبت کرنا، کسی بات کی عادت پڑ جانا

اِسْتِباح

لفظاً: ناجائز شے کو اپنے یا کسی کے لیے جائز و مباح ٹھہرانے کا عمل، مجازاً: غصب، لوٹ مار

easting کے لیے اردو الفاظ

easting

easting کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) مشرقی سمت
  • جہاز کا مشرق کی طرف طے کردہ فاصلہ
  • سوئے مشرق

easting के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़रानी) मशरिक़ी सिम्त
  • जहाज़ का मशरिक़ की तरफ़ तै करदा फ़ासिला
  • सोए मशरिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (easting)

نام

ای-میل

تبصرہ

easting

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone