تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"early" کے متعقلہ نتائج
early کے لیے اردو الفاظ
early کے اردو معانی
فعل متعلق
- پہلے
- قبل
- سویرے
- وقت کی کسی تقسیم یا کسی سلسلے میں یا اس کے ابتدائی مرحلے کے دوران
- ماضی بعید میں
- عہد قدیم میں
- معمول کے یا مقررہ وقت سے پہلے
صفت
- وقت کی کسی تقسیم یا کسی سلسلے کے آغاز ہونے سے قریب کا، اس سے متعلق یا اس دوران واقع ہونے والا
- ابتدائی
- اوائلی
- قدیم
- ماضی بعید کے دور سے متعلق
- قدیم یا عتیق
- معمول کے یا معینہ وقت سے پہلے وقوع پذیر ہونے والا
- مستقبل قریب میں رونما ہونے والا
early के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- पहले
- क़बल
- सवेरे
- वक़्त की किसी तक़सीम या किसी सिलसिले में या इस के इबतिदाई मरहले के दौरान
- माज़ी बईद में
- अह्द क़दीम में
- मामूल के या मुक़र्ररा वक़्त से पहले
विशेषण
- वक़्त की किसी तक़सीम या किसी सिलसिले के आग़ाज़ होने से क़रीब का, इस से मुताल्लिक़ या इस दौरान वाक़्य होने वाला
- इबतिदाई
- अवाइली
- क़दीम
- माज़ी बईद के दौर से मुताल्लिक़
- क़दीम या अतीक़
- मामूल के या मुअय्यना वक़्त से पहले वक़ूअ पज़ीर होने वाला
- मुस्तक़बिल क़रीब में रौनुमा होने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (early)
early
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔