تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"e" کے متعقلہ نتائج
e کے لیے اردو الفاظ
e کے اردو معانی
- ای
- انگریزی حروف تہجی کا دوسرا حرف علت اور پانچواں حرف جو لفظوں میں سب حروف سے زیادہ آتا ہے
- اس حرف کی شبیہ یا علامت
- یہ حرف بولنے سے پیدا ہونے والی آواز
- حرف E کی شکل کی کوئی شے
- (امریکہ) اسکول کے امتحان میں ملنے والا پانچواں گریڈ یا درجہ جو ناکامی یا بعض اوقات مشروط کامیابی کو ظاہر کرتا ہے
- اسکول کا ایک گریڈ جو بہت عمدہ یا نمایاں کامیابی کے برابر سمجھا جاتا ہے
- (موسیقی) (بڑے E کے طور پر) قدرتی سرگم کا تیسرا سُر
- تحریر موسیقی جو اس سر کو ظاہر کرتی ہے
- (ریاضی) (چھوٹے e کے طور پر) قدرتی لوگارتھم کے نظام کی بنیاد
اسم

e के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ई
- अंग्रेज़ी हरूफ़-ए-तहज्जी का दूसरा हर्फ़-ए-इल्लत और पांचवां हर्फ़ जो लफ़्ज़ों में सब हुरूफ़ से ज़्यादा आता है
- इस हर्फ़ की शबिया या अलामत
- ये हर्फ़ बोलने से पैदा होने वाली आवाज़
- हर्फ़ E की शक्ल की कोई शैय
- (अमरीका) स्कूल के इमतिहान में मिलने वाला पांचवां ग्रेड या दर्जा जो नाकामी या बाअज़ औक़ात मशरूत कामयाबी को ज़ाहिर करता है
- स्कूल का एक ग्रेड जो बहुत उम्दा या नुमायां कामयाबी के बराबर समझा जाता है
- (मूसीक़ी) (बड़े E के तौर पर) क़ुदरती सरगम का तीसरा सुर
- तहरीर मूसीक़ी जो इस सर को ज़ाहिर करती है
- (रियाज़ी) (छोटे e के तौर पर) क़ुदरती लोगार थम के निज़ाम की बुनियाद
संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آہ
تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔
آنکھیں
آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل
آغُوں
دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (e)
e
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔