تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"durra" کے متعقلہ نتائج
durra کے لیے اردو الفاظ
durra کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کی جوار جو ایشیا، افریقہ اور ریاستہائے امریکا میں ہوتی ہے Sorghum vulgare [ع: درہ]-.
durra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म की ज्वार जो एशिया, अफ़्रीक़ा और रयासतहाए अमरीका में होती है Sorghum vulgare [ए: दर्राह]-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُرّانی
پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .
دَرّا
(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا
دُرِّ یَتیم
وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا
دُرِّ نَجَف
نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (durra)
durra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔