تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dull" کے متعقلہ نتائج
dull کے لیے اردو الفاظ
dull کے اردو معانی
- کند ذہن
- غبی
- ٹھس
- احمق
- بے روح
- دیر حس
- بے حس
- وہ جو تیز نہ ہو
- اچاٹ کن
- بیزار کن
- غیر دلچسپ
- کھنڈا
- بے چمک
- سست
- پھیکا
- ہلکا
- ماند
- غیر روشن
- کم روشن
- کند کرنا/ ہونا
- ماند کرنا/ ہونا
- بلکا کرنا/ ہونا
- مدھم کرنا/ ہونا
- بے حس کرنا/ ہونا
- پست کرنا/ ہونا
dull के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कुंद ज़हन
- ग़बी
- ठस
- अहमक़
- बैरवा
- देर हिस
- बेहिस
- वो जो तेज़ ना हो
- उचाट कुन
- बेज़ार कुन
- ग़ैर दिलचस्प
- खुन्डा
- बे चमक
- सुस्त
- फीका
- हल्का
- मानद
- ग़ैर रोशन
- कम रोशन
- कुंद करना/ होना
- मानद करना/ होना
- बलिका करना/ होना
- मद्धम करना/ होना
- बेहिस करना/ होना
- पस्त करना/ होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَلّال
کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ
دَلیل
سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں
دِلال
معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dull)
dull
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔